جہانگیرترین گروپ: شاہ محمودقریشی ایک دو روز میں فیصلہ کرلیں گے،محمودمولوی

mahmoodahdama.jpg

پی ٹی آئی کے سابق رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور علی زیدی نے جہانگیر ترین گروپ جوائن کرلیا ہے۔شاہ محمودقریشی بھی جلد فیصلہ کرلیں گے۔

نجی چینل اے آروائی سے گفتگو کرتے ہوئے محمودمولوی کا کہنا تھا کہ عمران اسماعیل اور علی زیدی نے تقریر کرکے جہانگیرترین گروپ جوائن کرلیا جبکہ فوادچوہدری بھی حصہ بن گئے ہیں۔

محمود مولوی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی ایک دو دن میں کوئی فیصلہ کرلیں گے، پرویز خٹک بھی کے پی میں ہیں ان سے بات چیت چل رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1666522675425210368
محمود مولوی نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ تحریک انصاف کی قیادت چھوڑدیں اور کسی اور کو قیادت کرنے دیں۔

محمود مولوی نے کہا کہ یہ سب قدر آور سیاست دان ہیں جو ملک و قوم کے حق میں بہتر ہوگا وہ فیصلہ کریں گے، یہ لوگ چیئرمین پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہیں تو حیرانی نہیں ہوگی، وقت کا تقاضا ہے اور انسان اس کے مطابق ہی فیصلے کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک اور عوام کے مفاد میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سے الگ ہونا چاہیے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
generals ki behen beti nanga dance bhi ker lain(other than promotion policy in napak army ranks)... tab bhi awam tumhari taraf nehi dekhne wali

bu.nd tak zor laga lo ghaddar harami gernailo

tumhari bandooq itni taqatwar nahi... jitna hamaray hoslay... darpok beghairat fauj
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں اور ڈاکوؤں کا اتحاد قائم ہوگیا ہے۔ منزل آسان ہے چور ڈاکو یونین بمقابلہ عوام پاکستان
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
generals ki behen beti nanga dance bhi ker lain(other than promotion policy in napak army ranks)... tab bhi awam tumhari taraf nehi dekhne wali

bu.nd tak zor laga lo ghaddar harami gernailo

tumhari bandooq itni taqatwar nahi... jitna hamaray hoslay... darpok beghairat fauj

آج یا کل تیرا نشئی لیڈر گرفتار ہونے والا ہے - فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا - سزائے موت یا کم ازکم 20 سال قید دونوں صورتوں میں تیرا 75 سالہ بڈھا لیڈر اب زندہ واپس آنے والا نہیں - بے غیرت یوتھیے آج کا دن گھر بیٹھ کر سیاست پی کے پر اپنے کی بورڈ پر انگلیاں گھسانے کا نہیں - ہاتھ میں تلوار پکڑ باہر نکل اور جی ایچ کیو کا رخ کر​

بے غیرت یوتھیے ہے اتنی ہمت تجھ میں یا یہیں بیٹھا،بیٹھا پھوسیاں مارتا رہے گا؟؟؟​

main kia maar raha hoon ye apnay ghar ke zanan khanay main aa ker dekh ke 😂

but yes its very smelly
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
FAISLA KER NAHIN LAIN GAY KER LE YA HAI, BEWAKOOF BANA HAI ZARA DAIR LAGAY GE!!! MANHOOS MOLVI
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
محمود مولوی نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ تحریک انصاف کی قیادت چھوڑدیں اور کسی اور کو قیادت کرنے دیں۔
I guess you have to be seriously thick headed in order to make a statement like that. Lets assume a worst case scenario, that Imran Khan indeed steps back. Do you think his voters are gonna then come out and vote for SMQ? Fawad Ch? JKT? Other than the select few who get personal benefits from these guys?
in kay apnay ghar walay vote nahi dein gey in ko. Look at Ali Ziadis face. What face does he carry home with him every night?
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی کو کہو کہ جلدی دفعان ہوجائے۔ میں تو پہلے دن سے ہی اس شخص کے خلاف تھا۔ میں نے کتنی بار کہا تھا کہ یہ شخص سانپ بن کر تحریک انصاف کو ڈسے گا۔ دوسرے سانپ کی نشاندہی میں نے کی تھی جسے عرف عام میں جہانگیر ترین کہتے ہیں۔ ان دونوں سانپوں سے مجھے شروع سے ہی خطرہ تھا کہ وقت آنے پر عمران خان کوضرور ڈسیں گے