جہانگیرترین کی نئی جماعت کا نام کیا ہوگا؟کتنے ارکان سے رابطے؟

tariaahashga.jpg

باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے لیے جہانگیر ترین کی کوششیں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ۔

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کے سابق اراکین اسمبلی سے رابطہ کیا ہے اور رابطے میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

جہانگیرترین گروپ کی جانب سے تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین سے بھی رابطہ کیا گیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو تمام منحرف اراکین سے جلد ملاقات کا ٹاسک بھی دے دیا

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 100 سے زیادہ سابق ایم پی ایز بھی جہانگیر ترین سے رابطہ اور ملاقاتیں کر چکے ہیں

ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت کے لیے مسلم لیگ جناح اور تحریک انصاف نظریاتی کے ناموں پر غور جاری ہے اور جہانگیر ترین آئندہ ہفتے شو آف پاور بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی سفارش پر تحریک انصاف میں جانے والے اور ٹکٹ ہولڈز واپس ترین گروپ میں شامل ہوگئے ہیں۔
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Pak General Party
Pak Land-grab party
Pak LootSale party
General Boot party
Pak Chutia League
Pak Sugar League
Pak HoneyTrap party
Pak tor party (Pak break party)

JKT our is ki party ko awam ne L per hi rakhna ha like Mustafa Kamal in 2018.
 
Last edited: