جھوٹ )‏بشریٰ بی بی کسی سے مذاکرات نہیں کر رہیں۔ عمران خان)

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

‏بشریٰ بی بی پر ڈیل کرنے کے الزامات درست نہیں، وہ کسی سے مذاکرات نہیں کر رہیں۔ عمران خان

ZERO TOLERANCE WITH SYED HAIDER IMAM

عمران خان صاحب ، اپکا مرتبہ اور قدر و دنیا کے سامنے کوہ ہمالیہ کی بلندیوں پر رقصاں ہے مگر افسوس صد افسوس ، اپ بشریٰ بی بی کی انگلیوں پر رقصاں ہیں
میں درجنوں سوال پوچھ سکتا ہوں مگر چند پر اکتفا کروں گا
آخر کیا وجہ ہے کہ بشریٰ بی بی کے حق میں اپ روزانہ بیانات دیتے ہیں . یہ صرف اس وقت ممکن ہے جب بشریٰ بی بی کے دل و دماغ میں خوف اور خدشات ہوں اور انہیں آپکی
انڈ ورسمنٹ کی ضرورت پڑ رہی ہے
اپ سے چند سوالات کیونکے آپکی تردید سے آپکی ساکھ پرایک سوالیہ نشان بن چکے ہیں

١- دنیا کی طاقتور قوموں کا دیرینہ مروجہ طریقہ واردات ہے کہ وہ مخالف طاقتور لیڈرز کے حرم تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں. پہلے اپنے اپنی والدہ کی ہدایت کے مکمل بر خلاف جمائما سے شادی کی . اس کے بعد اپنی بہنوں اور جنرل حمید گل کی ہدایت کے بر خلاف برطانوی ایجنٹ ریہام خان کے ساتھ شادی کی اور پھر اپ پاکستانی ایجنسیز
کے بچھائے میں پھنس کر بشریٰ بی بی سے شادی کی . آپکے اردگرد جتنے فوجی اثاثہ تھے ، وہ تیسری شادی میں موجود تھے اور وہی کردار عدت کیس میں آپکے مخالف ہو گئے

صحافی عارف نظامی کی عمران خان کی شادی اور طلاق پر مستند خبریں
عارف نظامی پاکستان کے نامور صحافی تھے جنہوں نے انویسٹیگیٹیو رپورٹس کیں عمران خان کی کی دوسری اور تیسری شادی کی خبریں اور طلاق کی رپورٹیں بہت مشہور ہوئیں۔ اپ نے تمام خبروں کی تردید کی تھی تو میں آپکی اس تردید کو کیسے درست مان لوں جبکہ آپکی ہمشیرہ علیمہ خانم اور بشریٰ بی بی میں واضح اختلاف موجود ہیں ؟

امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہونے والی ایک بچی ٹیریان کے حوالے سے عمران خان صاحب اپ نے تردید کی تھی۔ یہ امر دلچسپ ہے کہ ٹیریان وائٹ نے اپنی والدہ سیتا وائٹ کی وفات کے بعد لندن میں عمران کان کے صاحبزادوں کے ساتھ پرورش پائی۔ . کیا اس سے شکوک و شہبات پیدا نہیں ہوتے ؟


اکتوبر 6بروز اتوار ڈی چوک اسلام آباد پرامن احتجاج کا تیسرا روز
علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت چھ سے 8 ہزار کارکنوں پر مشتمل قافلہ کہاں غائب ہو گیا

علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت چھ سے 8 ہزار کارکنوں پر مشتمل قافلہ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد ٹیکسلا کے راستے اسلام آباد میں داخل ہوا اور جناح ایونیو پر واقع چائنا چوک تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔چائنا چوک پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کچھ دیر کے لیے نمودار ہوئے تھے اور اس کے بعد پختونخوا ہاؤس روانہ ہو گئے جس کے بعد مظاہرین ایکسپریس چوک کی طرف بڑھ گئے تھے اور انہیں روکنے کے لیے پولیس نے ایک بار پھر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔


خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کی اس حرکت کے بعد بشریٰ بی بی کو رہا کر دیا جاتا ہے . کیا یہ ڈیل نہیں تھی ؟
عمران خان صاحب ، میں اپ سے یہ پوچھنے میں حق بجانب ہوں کہ علی امین گانڈا پور کی اس حرکت پر اپ نے لب کیوں سی لئے تھے ؟
دنیا آپکے بیان سننا چاہ رہی تھی . یہاں یہ بات ذھن نشین رہے کہ فوج نے تحریک انصاف کے تمام صفحہ اول و دوئم لیڈرشپ کو قید رکھا ہے تاکہ
وہ پاکستان تحریک انصاف کو لیڈ نہ کر کیں تو پھر بشریٰ بی بی کو کیسے رہا کیا گیا اور انہوں نے کیسے ٢٦ نومبر کی ریلی کو لیڈ کیا تھا جبکہ
اپ جیل سے مسلسل بیانات دیتے ہیں کہ بشریٰ بی بی ایک گھریلو خاتون ہیں ؟


کیا اگر بشریٰ بی بی ٢٦ نومبر ٢٠٢٤ کے قتل عام کی ذمہ دار نہیں تو اور کون ہے ؟


تحریک انصاف کی بچی کچھی لیڈرشپ نے ٢٦ نومبر کی فائنل کال پرگو سلو کی حکمت عملی ترتیب دی تھی تو رات کے اندھیرے میں بشریٰ بی بی نے آپکے کارکنوں کو موت کے مونہ میں کیوں دھکیلا ؟
میں سوال کرتا ہوں کہ ایک صوبے کا وزیر اعلی اس ریلی کو اگر لیڈ کر رہا تھا تو کیا اسکی انٹیلی جینس نے متوقع ردعمل پر خبر دار نہیں کیا تھا ؟
عمران خان صاحب اپنے ٢٧ مئی ٢٠٢٢ اسلام آباد لانگ مارچ قتل عام کے خدشات کے اچانک ختم کیا تھا جو ظاہر ہے اطلاعات کی بنیاد پر لیا گیا فیصلہ تھا
٢٦ نومبر ٢٠٢٤ کو بشریٰ بی بی نے کیوں اسلام آباد میں قتل عام کروایا
آپکی بیگم ایک قاتلہ ہے اور اسکا احتساب بہت ضروری ہے
فوج اور ایجنسیز نے جو کیا ، وہ کیا ....فوج جانے اور ریاست پاکستان جانے
بشریٰ بی بی کی حکمت عملی پر کیا کوئی انویسٹیگیشن کی گئی

مجھے لگتا ہے فیصل واڈا نے درست مطالبہ کیا تھا ، عمران خان کو چاہئے کہ وہ بشریٰ بی بی کو طلاق دے دیں
ایک لیڈر کی حماقتوں کا صلہ سینکڑوں لوگ اپنی جانوں کی صورت میں دے چکے ہیں
مجھے اندازہ ہے کہ تحریک انصاف کے زومبی مجھے کتوں کی طرح پڑیں گے . الحمد اللہ ، نہ پہلے میں کبھی غلط تھا اور نہ آج غلط ثابت ہو سکتا ہوں
ہم کوئی غلام ہیں ؟
سوال تو پوچھا جائے گا ؟

 

Milkyway

MPA (400+ posts)
richard-grenell.jpg

1111437550-1.gif
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
My question is is it a crime to protest peacefully? PTI was exercising it CONSTITUTIONAL RIGHT to ASSEMBLE and PROTEST. The NAAPAK ARMY opened fire under the command of MISTRY ASIM MUNEER KHANZEER. ISSUE is not THAT BUSHRA BIBI was leading the RALLY but THE QUESTION is WHY WERE BULLETS FIRED, BUSHRA BIBI did not kill the PTI supporters ARMY DID!!!
 

Back
Top