بسم الله الرحمن الرحیم
آج کل ن لیگ کے جھوٹے میڈیا سیل سے ایک پوسٹ بڑی پھیلائی جا رہی ہے جو جھوٹ کا پلندہ ہے...مگر کیا کیا جائے جاہل عوام کا اور اندھے مقلدوں کا جو ٢٠١٦ میں بھی ایسے جھوٹ پر تالیاں بجاتے ہیں...آئے اس پوسٹ کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں...پہلے ذرا پوسٹ دیکھیں
جھوٹ نمبر ایک تا چار
پٹرول، گیس، یوریا اور ڈی اے پی کی کم قیمتوں کا زرداری دور سے موازنہ...اور ن لیگ کا اس پر کریڈٹ لینا ایسا ہی ہے جیسے ٹرمپ یا مودی کی الیکشن کی جیت کو ن لیگ کی پرفارمنس باور کروایا جائے
پہلی بات تو یہ ہے کہ پٹرول اور گیس کی عالمی قیمتیں تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگئیں جس کا فائدہ تمام حکومتوں نے اپنے عوام کو دیا اور یہی فائدہ ن لیگ کو بھی دینا پڑا...یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں میں جب ان قیمتوں میں اضافہ ہوا تو حکومت نے بھی فورا یہ اضافہ عوام پر لاد دیا...اس لئے نا تو قیمتیں کم ہونے کا کریڈٹ ن لیگ کو جاتا ہے نا بڑھنے کا سارا قصور ن لیگ پر دالہ جا سکتا
اسی طرح یوریا اور ڈی اے پی کا بھی ہے حال ہے...ان دونوں کی قیمتوں میں اول تو عالمی سطح پر ریکارڈ کمی ہوئی جس کی سب سے بڑی وجہ پٹرول اور گیس کی عالمی قیمتوں میں کمی تھی اور اس عالمی کمی کے سبب عالمی طور پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی..اس لئے ان قیمتوں کا پاکستان میں کم ہونا لازم و ملزوم تھا
٢٠١٣ کے بعد گرتی عالمی قیمتوں کا گراف
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح عالمی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور کس طرح ن لیگ کے جھوٹے اس اپنا کریڈٹ باور کروارہےھیں
جھوٹ نمبر ٥
پی ای اے کی بحالی کے دعوے تو شاید ن لیگی بھی قبول کرنے کے لئے تیار نہیں...جو ایئر لائیں کالے بکروں کے صدقے پر مکمل چل رہی ہو اس کی بحالی کے دعوے سفید جھوٹ نہیں تو اور کیا ہیں...یانی کالے بکرے اور سفید جھوٹ
یہ ایک خبر اس دعوے کا پول کھولنے کے لئے کافی ہے
http://tribune.com.pk/story/1210440/pml-n-tenure-pia-losses-surged-rs103b/
PIA losses surged to Rs103b during PML-N tenure
جھوٹ نمبر ٦
ریلوے کی بحالی بھی ایک اسی طرح کا جھوٹ ہے جیسے پی آئ ے کی بحالی کا...یہ خبر ملاحظہ کریں اور اپنا سر دھنئے
http://tribune.com.pk/story/1160520/downfall-pakistan-railways-suffers-another-loss-making-year/
Pakistan Railways suffers another loss-making year
جھوٹ نمبر ٧
کراچی میں امن کی بحالی کا کریڈٹ ن لیگ کو اس وقت دیا جانا چاہیے جب ن لیگ اپنے صوبے پنجاب اور بلوچستان میں جرائم کو قابو کر چکی ہو جبکے حقیقت یہ ہے کہ پنجاب بلخصوص لاہور میں جرائم خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں اور جسٹس فائز عیسی کی رپورٹ بھی اس دعوے کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہے...کراچی کا امن خالصتا آرمی اور رینجرز کا مصمم ارادے کے سبب ممکن ہوا...وگرنہ پپی پی پی اور ن لیگ اس معاملے میں الطاف گروپ سی جان چرانے کا سوچ بھی نہیں سکتیں تھیں
یہ خبر ن لیگیوں کے جھوٹ کا پول کھولنے کیلئے کافی ہے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/back-page/04-Feb-2012/84367
پنجاب میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ، پولیس قابو پانے میں بری طرح ناکام
جھوٹ نمبر ٨
لوڈ شیڈنگ کو ٢٠ گھنٹے سے ٦ گھنٹے پر لانی کا دعوی بھی دروغ گوئی کی اعلی مثال ہے
اول تو زرداری دور میں پورا سال تو ٢٠ سال لوڈ شیڈنگ قطعا نہیں ہوتی تھے...اور اس میں بھی کراچی میں چوری والے علاقوں میں زیادہ اور ایماندار علاقوں میں کم لوڈ شیڈنگ کا سسٹم تھا...یہی سسٹم اب دیگر پنجاب کے شہروں میں لایا گیا ہے جس سے کچ علاقوں کو ریلیف ملا ہے...مگر کے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے؟؟ تو فلحال اسکا جواب ناں میں ہے...اس لئے لوڈ شیڈنگ میں کمی اسی وقت مانی جائیگی جب بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہو جو ابھی تک نہیں ہوا...بلکہ نندی پور، سولر پارک، گڈانی کول پاور
اور نیلم جہلم کا حال سب جانتے ہیں
http://www.dawn.com/news/1259756
Power shortfall beyond 6,000MW
جھوٹ نمبر ٩
کاروبار اور فیکٹریاں کونسی بھال ہو رہی ہیں...یہ سب جانتے ہیں...سی پیک کی وجہ سے سیمنٹ سریا کی فیکٹریاں تو خوب پھل پھول رہی ہیں...مگر ذرا حال دیکھیں ٹیکسٹائل کو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور فیکڑیاں بند ہونے سے ہونے والی بیروزگاری کا
https://www.bloomberg.com/news/articles/2016-09-20/a-deserted-karachi-factory-signals-pakistan-s-textile-crisis
Half a Million Jobs Lost as Textile Crisis Hits Pakistan's Economy