جھوٹ !جو ہماری ذندگی کا حصہ بن گیا۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کاش کہ کوئی عمل کرے ، بڑی اچھی بات ہے
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کاش کہ کوئی عمل کرے​



ہر کام اپنے آپ سے شروع کریں
پہلے اپنا حصہ ڈالیں پھر دوسروں کے لیے مثال بن جائیں
نیکی خود بخود پھیلتی جائے گی

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


ہر کام اپنے آپ سے شروع کریں
پہلے اپنا حصہ ڈالیں پھر دوسروں کے لیے مثال بن جائیں
نیکی خود بخود پھیلتی جائے گی

میں نے محسوس کیا ہے کہ جھوٹ انسان کے رگ و رشہ تک میں پھل جاتا ہے اور اس عادت نشہ جیسے ہو جاتی ہے

بلکل اسی طرح جیسے سیگرٹ پینے والے کو ، اس کی طلب ہوتی ہے

جب انسان جھوٹ چھوڑ دیتا ہے تو آہستہ اہستہ بلکل پاک ہو جاتا ہے

پھر بہت سکوں ہوتا ہے ، کوئی پریشانی نہی ہوتی..
کیوں کہ ایمان اور جھوٹ دونوں ایک ساتھ نہی رہ سکتے



ویسے پاکستان سے نکل کر بہت سے لوگ بہت بہتر ہو جاتے ہیں​
 

Back
Top