جھوٹ بول کرباجوہ کا پبلک ایمیج بہترکرنےکے چکرمیں اپنا بربادکردیا:زبیر نیازی

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہی کہ مونس جھوٹ بول رہا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہی پی ڈی ایم کو سارے کن ٹٹے اکٹھے کرکے دئیے تھے۔ ایم کیو ایم اس کا بارہا اظہار کر چکی ہے۔ اسلم بھوتانی بھی کہہ چکا کہ ہمیں لایا گیا ہم آئے نہی۔
تو ایسے میں جب باجوہ پی ڈی ایم حکومت کے لئے سب کو اکٹھا کر رہا تھا تو اسے کیا پڑی تھی کہ ق لیگ کو کہتا کہ عمران خان کے ساتھ رہو۔
دوسری بات، رجیم چینج کے وقت کسی صحافی نے مونس الہی سے پوچھا تھا کہ کیا اسٹیبلشمنٹ کا آپ پر دباؤ ہے تو اس نے جواب دیا تھا کہ فوج نے ہمیں کہا ہے اپنی مرضی سے جس طرف جانا چاہو تو جاؤ۔

لیکن اب یہ اپنی مرضی سے جس طرف کھڑے ہونے کا کہنے سے عمران کا ساتھ دو تک کا سفر مونس الہی نے کیسے طے کیا یہ تو اس کا ابا ہی بتا سکتا ہے۔​
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
munis Elahi. Munis says Bajwa had advised them to stay with PTI in no confidence.

Moonis may be telling the truth but it makes his party look like part of the problem. If he had said that they were going to side with PTI anyway then he could have saved it but it now looks like they can swing easily with the political wind and should not be trusted.
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
بات یہ نہیں کہ مونس نے کیا کہا, بات یہ ہے کہ کس وقت کہا, یہ بہت غور طلب بات ہے اس وقت اسمبلیاں توڑنے اور عدم اعتماد کی باتیں ہو رہی ہیں

ق لیگی والے گیم کر رہے ہیں