مجھے دیکھ کر حیرت کا جھٹکا لگا جب ایک انٹرویو میں تحریک ڈائریا (تحریک انصاف) کا سابق وزیراعلیٰ اس بات کا اعتراف کر رہا تھا کہ ان لوگوں نے صفر بجلی پیدا کر کے نیشنل گرڈ میں ڈالی ہے۔ جب کہ جھوٹے اور مکار چیلوں کا لیڈر، عمران نیازی ببانگ دہل کہتا تھا کہ ہم خیبر پختونخوا میں بجلی پیدا کر کے پورے پاکستان کو مہیا کریں گے۔ یعنی یہاں پر نیازی جھوٹا ثابت ہوا، یا پھر ناکام ہوگیا۔
تحریک ڈائریا کو چاہیے کہ اپنی ناکامی کا اعتراف کرے۔
دوسرا دعویٰ ان جھوٹوں کا ڈیمز بنانے کا تھا۔350 ڈیمز بنائیں گے۔ کبھی ان کے باپوں نے 350 تالاب بھی بنائے تھے جو یہ 350 ڈیمز بناتے؟
پانچ سال یہ پاکستان بھر میں فساد پھیلاتے رہے، پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف سازشیں کرتے رہے۔ ان کے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالتے رہے۔ اگر یہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ مخلص ہوتے تو وہاں کام کرتے۔ اور جن ڈیموں کے اوپر ان لوگوں کا سگا باپ ثاقب نثار آج کل سیاست کر رہا ہے، ان کی تعمیر کی بات یہ مکار فریبی پوٹی 2013 میں کرتے۔ مگر ان کو تو اپنے کمینہ پن اور خنزیری فطرت کے ہاتھوں مجبور ہو کر صرف فساد پھیلانا تھا۔ یہ بس چاہتے تھے کہ نون لیگ کام نہ کر پائے، ترقی کا کریڈٹ نہ لینے پائے۔
صحت اور تعلیم کا راگ الاپنے والا شوکت خانم کا سب سے بڑا کینسر عمران نیازی، نہ ہی کوئی ہسپتال بنا سکا اور نہ ہی یونیورسٹی۔ شرم سے ڈوب مرو، منافقو۔