جھوٹوں پر خدا کی لعنت

hello

Chief Minister (5k+ posts)
طارق جمیل صاحب کو پسپائی اختیار نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ ڈٹ جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں رمضان شریف ہمارے سروں پر سایہ فگن تھا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صاحب کو چاہیے تھا کسی افطار پروگرام میں لائیو ان سب اینکروں کو بلاتے اور دعا کرواتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یااللہ ہم دو گروہ ہیں ایک کہتا ہے کہ ہم سچ بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دوسرا گروہ کہتا ہے یہ لوگ سچ نہیں بولتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ تو سچا ہے سچوں کو پسند کرتا ہے ہم میں سے جو جھوٹا ہے اور تسلیم نہیں کرتا بلکہ اکڑتا ہے شرمندہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔اس کو اس کے انجام تک پہبچا دے الہی وہ عبر ت کا نشان بنے ان کے لیے جو جھوٹ بولتے ہیں سارا ملک دیکھتا اور ہر شخص امین کہتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان بڈھے کھوسٹ مکاروں جھوٹوں سے ہماری جان چھوٹ جاتی
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
When Tariq jameel sahib said i never seen a person more truely then imran khan that was the real matter to apologize to whole nation.
خان صاحب ایک دن میں سو جھوٹ بولتے ہیں اور اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے یو ٹرن لیتے ہیں - کچھ دن پہلے کہتے ہیں سابقہ حکومت نے صرف دو دن کے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑے جبکے خان صاحب کی حکومت نے پہلا قرض چھ مہینے بھد لیا ٹیکس پہلے سے کم اکٹھا کیا تو ملک کیسے چھ مہینے چلا ؟ واقعی جھوٹوں پر خدا کی لعنت
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
94219319_3210799232277458_5846835792902619136_o.jpg
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
خان صاحب ایک دن میں سو جھوٹ بولتے ہیں اور اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے یو ٹرن لیتے ہیں - کچھ دن پہلے کہتے ہیں سابقہ حکومت نے صرف دو دن کے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑے جبکے خان صاحب کی حکومت نے پہلا قرض چھ مہینے بھد لیا ٹیکس پہلے سے کم اکٹھا کیا تو ملک کیسے چھ مہینے چلا ؟ واقعی جھوٹوں پر خدا کی لعنت
Jhoota tu london may chupkar baytha hay. iss nawaz say bara jhoota aur ghaddar may nay nahi daykha. Khuda key laanat ho iss per aur iss kay munafiq aur jhootay supporters per.
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
طارق جمیل صاحب کو پسپائی اختیار نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ ڈٹ جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں رمضان شریف ہمارے سروں پر سایہ فگن تھا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صاحب کو چاہیے تھا کسی افطار پروگرام میں لائیو ان سب اینکروں کو بلاتے اور دعا کرواتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یااللہ ہم دو گروہ ہیں ایک کہتا ہے کہ ہم سچ بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دوسرا گروہ کہتا ہے یہ لوگ سچ نہیں بولتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ تو سچا ہے سچوں کو پسند کرتا ہے ہم میں سے جو جھوٹا ہے اور تسلیم نہیں کرتا بلکہ اکڑتا ہے شرمندہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔اس کو اس کے انجام تک پہبچا دے الہی وہ عبر ت کا نشان بنے ان کے لیے جو جھوٹ بولتے ہیں سارا ملک دیکھتا اور ہر شخص امین کہتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان بڈھے کھوسٹ مکاروں جھوٹوں سے ہماری جان چھوٹ جاتی

Hamid Mir also used this sentence جھوٹوں پر خدا کی لعنت
Most of our people commonly speak lying, even small things,
Our trader, even fruit or vegetable seller, Lawyer, Judges, Generals, Politicians, and Media is also part of our society. Most of the politicians speaking lying every evening on tv shows.
If here on this page if speak against only for media even abuse them and for others we keep quiet, this is also munafqat. yesterday Shirin Mazari her daughter and Mr. Fawad Ch also gave a statement against Moulana Tariq Jameel, but here we are speaking and abusing only a few media persons. To abuse, someone does not prove that he is guilty or wrong, even proved we should not abuse. Please respect the month of Ramzan. ? ?

We should pray to Allah that he guides us. Ameen.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jhoota tu london may chupkar baytha hay. iss nawaz say bara jhoota aur ghaddar may nay nahi daykha. Khuda key laanat ho iss per aur iss kay munafiq aur jhootay supporters per.
جو اس ملک کو بہتر کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں بھلے وہ بہت خوبصورت نہ دکھائی دے جو بھلے بہت اچھی انگلش نہ بولے اور بھلے بہت اچھی کرکٹ بھی نہ کھیلے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
It looks like you want to see Fasad live on TV . If that is the case, you should ask Bongi Khan to call his U tubers supporter again and then do a common dua. I like to see how many U tubers will stand up to defend themselves. No one is angel in our society ,so stop creating dramas everyday on TV .
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کرنا بھای یہ دعا نہ تو کوی جرنیل مانگے گا اور نہ ہی تیس لاکھ مولویوں میں سے کویا ایک بھی مولوی ہاں کچھ سیاستدان یہ دعا مانگ کر بھٹو بننا چاہیں تو انہیں کون روک سکتا ہے؟
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
جو اس ملک کو بہتر کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں بھلے وہ بہت خوبصورت نہ دکھائی دے جو بھلے بہت اچھی انگلش نہ بولے اور بھلے بہت اچھی کرکٹ بھی نہ کھیلے
For sure nawaz and zardari don't fall in this category.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
For sure nawaz and zardari don't fall in this category.
اگر وہ دونوں نہیں آتے تو خان صاحب تو بلکل بھی نہیں آتے کیونکے اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں دونوں کے ادوار سے خان صاحب کا دور بہت برا ہے اور کہیں ایک اینٹ بھی لگی دکھائی نہیں دیتی پاکستان کی آبادی اتنی ہے کہ ہر چیز کی تعمیر ضرروی ہے نئے ہسپتال ، اسکول، یونیورسٹیاں ، سڑکیں ، پل ، میٹرو ، ٹرینیں ، بجلی کے منصوبے ، پانی کے منصوبے - کے پی کے میں سات سال اور مرکز میں دو سال میں کیا بنا لیا اسلئے تحریک انصاف بھی میری لسٹ میں نئیں ہے - نون لیگ مجبوری میں ہے کہ اس سے بہتر فلحال دستیاب نہیں ہے -
 
Lol, funny guy when will you learn to tell the truth.
Nawaz and zardari are in the category of an enemy of Pakistan.
Everything they did there id a corruption in it.
Pti got the worst economy one can imagine.
Expensive electric and lng contracts. We are stuck with it for next 15 years.
Useless metro and 265 billion rupee orange train project. Who will pay for it? Do you know the cost to run it? Joker e aala left the province with 800 billion in debt.
 
آپ کا قصور نہیں ہے - آپ کو یہی تصویر دکھائی گئی ہے - زرداری کو نواز کے ساتھ نہ گنیں وہ موقع پرست بے نظیر کے ووٹ بینک پر قبضہ کر کے بیٹھا ہے مگر نواز ملک کے سب سے پڑھے لکھ صوبے میں کروڑوں کی تحداد میں ووٹ رکھتا ہے - پچھلے الیکشن میں ہارنے کے باوجود ایک کروڑ چھتیس لاکھ ووٹ لئے حالانکے جیل میں بیٹھا تھا اور ہر طرف کرپٹ کرپٹ کی آوازیں تھی - اتنے زیادہ لوگ اندھے نہیں ہو سکتے - کام بولتا ہے - پانچ سال بحد آپ کے وزیر اعظم کا بھی عوام اعتساب کریں گے - اگر کام نہ کیا تو جیسے پیپلز پارٹی پنجاب سمیت تین صوبوں سے ختم ہو چکی ہے تحریک انصاف کا بھی یہی حال ہو گا - حکومت محیشت کے گورکھ دھندوں کو چھوڑ کر عام آدمی کی فکر کرے اس کے لئے ہسپتال ، اسکول ، یونیورسٹی ، سڑک پل میٹرو ، اورنج لائن ، ڈیم وغیرہ بنائے اور سب سے بڑھ کر مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرے -
 
Why is he not coming back to Pakistan?
As per pmln he is very popular then he should come bsck right away.
He is a lier and a thief he did nothing for Pakistan but for his family.
He lied on every forum. He couldn't give any proof of his properties abroad.
He lived like a king of a very rich country. He wasted billions on his personal security. He had no care for poor people or thier miseries. He went to London 19 times on public exchequer. He was wortless in every field.
Did sharif family reform any institution?
All the state own enterprises were loosing money in fact got worst in his tenure.
The list is too long but you are blindly following the corrupt family.
Can't blame you as were probably the beneficiary of the system and now you cannot take that illegal advantage so you wants the corrupt to rule us again.
Sharif tubbar is history.
There will be pml but not N