جھانسا دے کر جسم فروشی - ڈان

inzimam

Councller (250+ posts)
537505_372383649491557_287701881293068_1014434_520799995_n.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ان بغیرت صحافیوں کے چہرے نیوز میں دکھانے چاہیے اور ساتھ سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے لوگوں کی مجبوریوں سے کھیلتے ہیں یہ حیوان
 
longlivepak

Politcal Worker (100+ posts)

Salht siza ki kya zrurt ha. Bus sansar ker dena chahye. Ya phir pyar se pakar ker tangon wali side se gannay k juice wali machine ma dal dena chahye
 
longlivepak

Politcal Worker (100+ posts)
[MENTION=26112]barca[/MENTION]
Es ka kya matlab ha k rangay hathon pakry ge.
Qatal k waqt to es ka matlab hta ha k abi hath khoon se surkh thy k qaatil pakra gya.
Magr yahan rangay hathon?
Lols
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
@barca

پاکستان کا میڈیا بھی عجیب ہے مجرم کے چہرے پر نقاب ڈال کر اور مظلوم کا دوپٹہ اتار کر دکھاتا ہے
 
coolhaider

Minister (2k+ posts)
میں یہ نہیں کہوں گا کے یہ بےغیرتی مہاجر یا اردو بولنے والے کر رہے ہیں
بلکہ میں کہوں گا یہ بےغیرت پاکستانی ہیں جو یہ کر رہے ہیں
کیوں کے پنجابی ہو سندھی ہو بلوچی ہو پٹھان ہو سرائیکی ہو سب پاکستانی ہیں
لیکن ایم قیو ایم اور تمہارا مقصد صرف تفرقہ اور انتشار پھیلانا ہے تم باز نہیں آو گے
پنجابیوں پر الزام لگانے سے اور مہاجر کا نعرہ لگانے سے اب اگر تم میں شرم ہو تو آیندہ تم
اپنی زبان سے کوئی غلیظ زبان استمال نہیں کرو گے
[MENTION=8523]panasonic[/MENTION]
 
@panasonic

[MENTION=11185]aneeskhan[/MENTION]

اس میں ایک اور نام شامل کر لو شاید اس کو بھی شرم آجاے

khan
 
Malycyos Oxo

Councller (250+ posts)
ان بغیرت صحافیوں کے چہرے نیوز میں دکھانے چاہیے اور ساتھ سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے لوگوں کی مجبوریوں سے کھیلتے ہیں یہ حیوان
barca bhai har insaan ko allah ne aqal aur shaor de hai ab koi istemaal na kare ye aur baat hai.un sahafyoon k sath wo loog b barabar k shareek hai jo pata nhe kyun sahafat k sunehray khwaab dekh k apni izaat b dau pe lagane se guraiz nhe kerte.
 
Malycyos Oxo

Councller (250+ posts)
میں یہ نہیں کہوں گا کے یہ بےغیرتی مہاجر یا اردو بولنے والے کر رہے ہیں
بلکہ میں کہوں گا یہ بےغیرت پاکستانی ہیں جو یہ کر رہے ہیں
کیوں کے پنجابی ہو سندھی ہو بلوچی ہو پٹھان ہو سرائیکی ہو سب پاکستانی ہیں
لیکن ایم قیو ایم اور تمہارا مقصد صرف تفرقہ اور انتشار پھیلانا ہے تم باز نہیں آو گے
پنجابیوں پر الزام لگانے سے اور مہاجر کا نعرہ لگانے سے اب اگر تم میں شرم ہو تو آیندہ تم
اپنی زبان سے کوئی غلیظ زبان استمال نہیں کرو گے
@panasonic
Is ko kehte hai Izaat se be izaati kerna.Lulz
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
ham log akhlaq ki woh limits bhi cross kar chuke hain...jis ke baad wapisi na mumkin ho jati hai..........think about those girls who have been misused in the name of jobs .... which they probably would like to do to support their family ......puri quom ke liye sharam ki inteha hai ....