جڑواں شہروں کے لئے اچھی خبر

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
1512.gif

http://e.jang.com.pk/04-11-2016/lahore/images/1512.gif
url

(clap)(clap)(clap)(clap)
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
awam ki khushi bs motorway,metro bus,train aur roads tuk hi hy....corrupt gannjjjaaay beshak mulk baich kr kha jaye tou roads ka achar dalna
 

seedasada

MPA (400+ posts)
awam ki khushi bs motorway,metro bus,train aur roads tuk hi hy....corrupt gannjjjaaay beshak mulk baich kr kha jaye tou roads ka achar dalna


حسیب بھائی میرے خیال میں آپکو ایک کونے میں لے جاکر دو تین کرارے سے ہاتھ ٹکانے چاہئیں

یار جو بن گیا اس پر تو خوش ہولے،بھائی پھیرو،،
گنجے یا بال والے کے باپ کے مال سے نہیں بنا، قومی مال سے بنا ہے
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Jo log peshawar mor pe ghanton zaleel huwe hon traffic jams main wahi jaan skte hen is sahulat ko, baqion ne to rola rappa dalna ha... so carry on. i believe infrastructure is equally important along with health n education facilities.
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
حسیب بھائی میرے خیال میں آپکو ایک کونے میں لے جاکر دو تین کرارے سے ہاتھ ٹکانے چاہئیں

یار جو بن گیا اس پر تو خوش ہولے،بھائی پھیرو،،
گنجے یا بال والے کے باپ کے مال سے نہیں بنا، قومی مال سے بنا ہے

yehi to hmari munafqat ha, gannnnjje acha kaam bhi kren to appreciate nae krna, constipation ka mariz bne rehna ha... daily lakhon ke hisab se garian is channel se guzarti hen. sahulat unke liye ha. ja k drivers se puchen, jo lakhon log paindi isb jobs aur business k liye daily jaate hen un se puchen.. keyboard jihadion se nae
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
awam ki khushi bs motorway,metro bus,train aur roads tuk hi hy....corrupt gannjjjaaay beshak mulk baich kr kha jaye tou roads ka achar dalna

یو کو ایک الٹے ہاتھ کی چپیڑ لگے گی ساری رنگبازی نکل جائے گی
 

seedasada

MPA (400+ posts)
ایک اچھا کام ہے جو آج سے تیس سال پہلے ہوجانا چاہئے تھا
لیکن اتنا بڑا کام بھی نہیں کہ جو پنجاب جیسے بڑے صوبے کے چیف منسٹر کیلئے،کریڈٹ شمار ہو،
سڑکیں،نالے،سیوریج،واٹر سپلائی ۔صفائی وغیرہ ،نیادی کام ہونے کے باوجود،انتہائی نچلے لیول کے کام ہیں
لوکل باڈیز اور شہری انتظامیہ کے لیول کے۔۔۔۔۔یہ کام بھی چیف منسٹر کرے گا تو ہوگئی ترقی
چیف منسٹر صاحب کو چاہئے کہ تعلیم ،صحت، روزگار کے نئے مواقع، اور اکیسویں صدی کے لئے ضروری بنیادی انڈسٹری
کی طرف توجہ دیں
موت کے بعد زندہ رہنے کیلئے اپنے صوبے کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مثالی جگہ بنادیں۔۔۔بس یہی کافی ہوگا