اسلام اس سے نہیں روکتا ، اسلام کا منشا یہ ہے کہ مسلمانوں کے معاملات میں ، ان کے فیصلوں میں ، یہ لوگ تمھارے شریک نہیں ہو سکتے ، بلکہ ان کا ساتھ کسی دشمنی سے کم نہیں ، اور اسلامی تاریخ یہ ہی بتاتی ہے کہ یہ لوگ ١٤٠٠ سال سے مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی سازش کرتے رہے ہیں ، موجودہ دور میں بھی آپ دیکھ لیں ،دنیا میں ٩٠ فیصد سے زیادہ مسائل کا تعلق اسلامی دنیا سے ہے اور عیسائی ،یہودی اور ہنودی منصوبے سب مسلمانوں کے خلاف ہوتے ہیں ، مسلمان حکمران ان کے کھٹ پتلی ،جن کی اپنی کوئی سوچ نہیں بلکہ یہ ان کے ساتھ مل کر اپنے مسلمان بھائیوں کو مار رہے ہیں ، اس لئے الله کے حکم سے رو گردانی مسلمانوں پر عذاب کا سبب ہے ، ملنے ملانے پر کوئی پابندی نہیں ، اس طرح تو آپ اسلام کی تبلیغ کا دروازہ بند کرتے ہیں ، بس مسلمانوں کو اپنے معاملات میں الله کا حکم مقدم رکھنا چاہئے ،خواہ ساری دنیا ناراض ہوتی ہو تو ہوئے

مسلمان بھائیوں سے آپ کی مراد ٹی ٹی پی ہے ؟؟
wrong, in islamic state, the views and consultation of the non-Muslims is important, this is what the plural model of state that the Prophet Mohammad pbuh had given us.
فوج اور طالبان دونوں مسلمان ، دونوں ایک دوسرے کو مار رہے ہیں ،آپ کی سوچ ابھی تک وہیں اٹکی ہوئی ہے اور الله کے واضح احکامات میں بھی حجت سے باز نہیں آنا
معصوم بچوں کو وحشیانہ قتل کرنے والے آپ کے بھائی ہوں گے میرے تو نہیں ہیں
پھر فوج اور پی پی پی اور نوں لیگ کے تو بھائی ہیں جنھوں نے بنایا اور پھر پھل پایا ، جیسے کوئی ہدایت نہ نصیب ہونی ہو وہ الٹے راستے پر بھٹک جاتے ہیں اور حجتوں میں پڑھ جاتے ہیں ، الله کا قرآن بھی یہ ہ کہتا ہے
غلطی کی تو اچھی بات ہے اب سدھاری جا رہی ہے
آرمی اور حکومت نے کی ، اب جو مرضی کریں ، امریکی چاکری میں یہ ہی کچھ ہوتا ہے ، سبق ان کو پھر بھی نہیں حاصل کرنا
امریکہ کا بہانہ بنا کے ان وحشی درندو ں کو کھلی چھٹی نہیں دی جا سکتی ، ان کا انجام قریب ہے انشاللہ