atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
محترم انتظامیہ و ماڈریٹرز
اسلام و علیکم
پہلے بھی کئی مرتبہ احساس ہو کے بعض تھریڈ دوسرے تھریڈز کے مقابلے میں صفحہ اول پر کافی دیر تک ٹکے رہتے ہیں (سٹکی کی بات نہیں کر رہا). اسی طرح بعض تھریڈ دوسرے تھریڈ کے مقابلے میں جلد غائب ہو جاتے ہیں. سوچا آج یہ وہم آپ کے ساتھ شئیر بھی کر لو
یہ تھریڈ دو بج کر چار منٹ پر بنا تھا. آخری کمنٹ دو بج کر چھیالس منٹ پر آیا لیکن اب یہ تھریڈ دو بج کر چالیس منٹ پر آنے والے کمنٹ کے نیچے ہے. دو بج کر تیرا منٹ پر آنے والا کمنٹ اس سے بھی اوپر ہے
نائن الیون نے کیا دیا؟
اصولا نئے بننے والے تھریڈز اپنے سیکشن میں وقت کے مطابق تربیت صعودی سے ہونے چاہے. جو تھریڈ بعد میں بنا وہ اوپر اور پہلے بننے والا نیچے. کمنٹس کے لحاظ سے بھی یہی ترتیب ہونی چاہے. لیکن ایسا نہیں ہوتا
یہ بھی بتاتا چلوں ایسا اکثر اسی قسم کے موضوع پر بننے والے تھریڈ کے ساتھ ہوتا ہے
آزادی تحریر و تقریر کی نام نہاد آزادی کے منافق عالمی رویے کا بہت پہلے سے قائل ہوں. شائد آپ لوگ بھی دباؤ کا شکار ہوں. واللہ عالم