اگر آپ اپنے ذہن کو پیچھے کی طرف دوڑائیں تویاد آجاۓ گا کہ انگلینڈ کے دورے کے دوران پاکستانی کرکٹرز جب رنگے ہاتھوں دھر لیے گئے تو ٹیم کے ایک رکن یاسر شاہ نے باقی ماندہ کرکٹرز کے بارے میں یہ فقرہ بولا تھا جس سے پتا چلتا ہے کہ ٹیم میں صرف تین نہیں بلکہ دوسرے ٹیم ممبرز بھی اس بے غیرتی کے دھندے میں ملوث ہیں
ماڈل ایان علی کا معاملہ بھی اسی سے ملتا جلتا ہے ، عدالت نے صرف رقم ضبط کرکے معاملے کو سلجھا دیا ہے مگر کچھ سوال تشنہ طلب ہیں جنکا جواب لیے بغیر ماڈل کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے
پیسے کس کے تھے ؟
صرف ایک چکر میں پانچ لاکھ ڈالرز پکڑے گئے مگر ایان علی کے سال میں بیالیس چکر اور ہر چکر میں کتنے پیسے کی منی لانڈرنگ ہوئی ، ہوسکتا ہے کہ ماڈل نے کبھی پانچ کی بجاۓ دس ،بیس تیس یا کروڑوں ڈالرز کے چکر بھی لگاۓ ہوں ؟
ماڈل کو پکڑا گیا لیکن اصل مجرم جنکی رقم تھی آزاد ہیں کیوں ؟
سی ٹی فوٹیج میں ماڈل کو ائرپورٹ پر صدر زرداری کا پروٹوکول افسر کیوں مدد کرتے دکھائی دے رہا ہے ؟
یہ تو وہی بات ہوئی کہ جو پکڑا گیا وہی چوراب اس گنجل کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان سب حقایق کے باوجود ماڈل کو کیوں رہا کر دیا گیا
رانا آفتاب احمد خان جس نے ،ماڈل کا سارا کیس ڈیل کیا ہے دراصل پیپلز پارٹی کا جدی پشتی بھٹو دور سے ممبر ہے ، جج کے والد صاحب رانا بشیر پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑتے رہے ہیں اور آج بھی اپنے ایریا میں پیپلز پارٹی کا نام زندہ رکھے ہوے ہیں ،یہ ایک بہت اچھا شریف گھرانہ ہے ، جج صاحب کی بیگم رانا اسحاق سابقہ وزیر پیپلز پارٹی کی سگی بہن ہیں
رانا اسحق گیلانی کے دور میں وزیر تھے اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ زرداری اینڈ کمپنی کو بچانے اور ماڈل ایان علی جسکے پاس بہت اہم راز ہیں کو رہا کروانے کیلئے کہاں سے پریشر ڈالا گیا ہوگا اور اس خدمت کے صلے میں رانا اسحاق کو اب کتنا نوازا جاۓ گا
سوچئے ذرا ، عدلیہ کا گند کون صاف کرے گا

Last edited: