جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے؟
عاصمہ جہانگیر اور اعتزاز احسن کو کوئی یہ تصویریں دکھاۓ اور پوچھے کہ اگر یہ "پر امن" جدو جہد ہے افتخار چودھری کی بحالی کی تو پھر انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے مظاہرین کیسے دہشتگرد ہو گئے ؟ جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے؟