جو ملک ہماری مذمت کر رہے ہیں پس پردہ وہ ہمارے ساتھ تھے،امریکہ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1936796297715179835
جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے ہیں، مذمت کی ہے، دراصل پرائیویٹلی وہ سب ہمارے ساتھ متفق ہیں کہ یہ کارروائی ضروری تھی۔ عوامی تعلقات کیلئے انہیں جو کرنا ہے، وہ کرنا ہے، اس کاروائی پر پوری دنیا کوئی ناخوش ہے تو وہ صرف ایران کی حکومت ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بڑا بیان
https://twitter.com/x/status/1936793141237166493
میں اُن امریکیوں کے احساسات کو سمجھتا ہوں جو مشرقِ وسطیٰ میں 25 سال سے جاری غیر ملکی مداخلتوں سے تھک چکے ہیں۔ میں ان کی تشویش کو بھی تسلیم کرتا ہوں، لیکن فرق یہ ہے کہ اُس وقت ہمارے پاس نالائق صدور تھے، اور اب ہمارے پاس ایک ایسا صدر ہے جو واقعی امریکہ کے قومی سلامتی کے اہداف حاصل کرنا جانتا ہے۔ اس لیے یہ معاملہ طویل اور الجھا ہوا نہیں ہوگا، امریکی نائب صدر
https://twitter.com/x/status/1936810760140652847
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1936709792845779209
GuCTSw1WQAAYnVp
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I am certain he is telling the truth. Even Mistry & Co. must have told Trump, You have to understand our compulsion due to our public; we have to condemn the attacks on Iran by the USA. But don't you worry; we are 1000% with you.
This is the nature of snakes of Pakistan.
 

Back
Top