عمران خان فاشسٹ اور آئین شکن ہیں،سعد رفیق

7saadrafiqimrankahananan.jpg

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک شخص کے کہنے پر دو اسمبلیاں توڑ دی گئیں، اب عمران خان چاہتے ہیں جو وہ کہیں وہی ہوگا تو ایسا بالکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ فاشسٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں بچوں کا کھلونا ہے جو ایک آدمی کے کہنے پر توڑ دی گئیں؟ کسی نے وجہ بتائی یا کسی نے وجہ پوچھی؟ کسی نے اس پر سو موٹو لیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی نے حکم دیا تو دو وزیراعلی زمین پر لیٹ گئے اور زمین چاٹنے لگے، صوبوں کے عوام کے مینڈیٹ سے کھلواڑ کیا آپ نے، اب یہ چاہتے ہیں کہ جو آپ کہیں وہی ہو تو ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ آپ فاشسٹ ہیں، میں عمران خان کی بات کررہا ہوں، آپ آئین شکن ہیں ، آپ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ان کو آئین یاد آگیا اور ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے ہیں، جھوٹی مقبولیت کا ایک بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہم پاکستان کو اس "کلٹ فالوونگ" کے حوالے نہیں ہونے دیں، پاکستان انہوں نے نہیں ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وزراء تھے جنہیں غیب کا علم ہوتا تھا، وہ کہتے تھے کل سعد رفیق پکڑا جائے گا اور نیب ہمیں پکڑ لیتی تھی،وہ کہتے تھے پرسوں رانا ثناء اللہ پکڑا جائے گا اور اس کو پکڑ کر اس پر ہیروئن ڈال دی جاتی تھی، ہمیں ان لوگوں کی طرح کوئی معلومات نہیں ہے، ہم نہیں جانتے عمران خان نااہل ہوگا یا نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تاہم اگر انہوں نے فارن فنڈنگ لی ہے، توشہ خانہ میں جھاڑو پھیری ہے،سلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے بلین ٹری سونامی جیسی وارداتیں کی ہیں ، عثمان بزدار کے ذریعے اگر پنجاب کو لوٹا ہے اور پیسہ آپ کے گھر جاتا تھا، ایسےگناہ سامنے آئیں گے تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اوہ کھوتی کے بچو تم لوگ رمضان میں یزید کی طرح زبردستی بیعت لینے کی کوشش میں لوگوں کو اغوا کروا رہے لیکن فاشسٹ نیازی ہے؟؟؟

تم لوگوں پر اربوں کی کرپشن کے کیسز جبکہ نیازی پر صرف جھوٹے توہین غداری اور دہشتگردی کے کیسز لیکن کرپٹ نیازی ہے؟؟؟

بہت ہی بڑے منافق ہو تم لوگ
 
baalti

Minister (2k+ posts)
ye daggar dalla kabhi kehta hai siyasat karni hai kabhi nhin karni, kabhi kehta hai lohay ka chola hon kabhi bohat hi pola hon... yeh bhootni ka hai kya cheez?
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
in ka ajeeb mantaq hai. ager yeh chahey to elections karwana jaiz or ager khan yeh demand kre to fir khan facist
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

مریم کے نوکروں کتنے بڑے بیغیرت ہو تم لوگ جو زلالت خود کر رہے ہوتے ہو اس کا الزام عمران پر لگا دیتے ہو ۔ کرتے رہو ! تمہارا یہ کام عمران کو اور طاقتور بناتا ہے ۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ظہور الہی مرحوم کی بخشیش پر پلنے والے اپنی جھوٹی نام نہاد لیڈر کو خوش کرنے کے لیئے آئین پرستی کا ڈھونگ بند کرو تمھارا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے فوجیوں کے جوتے چاٹ کر اقتدار لیا اور پاکستان کو لوٹا جس کیوجہ سے آج سفید پوش طبقہ ۲۰ کلو کا تھیلہ لینے کے لیئے ذلیل ہو رہا ہے اور تمھارا شوباز دس بیس تھیلے تقسیم کر کے رفو چکر ہو جاتا ہے اور پولیس والے بوڑھے غریب مردو عورتوں پر تشدد کرتے ہیں اور جس طریقے سے پاکستانیوں کی چادر اور چاردیواری کو پامال کیا جا رہا ہے یہ ن لیگ کا ہی گھناؤنا کھیل ہے جن کے پیسے بھی باہر اولادیں بھی باہر اور علاج بھی باہر
 
ranaji

President (40k+ posts)
جس گشتی کے بچے نیولے اور گشتئ فراری کے بدبودار چھولے نے ضیا کے پچھواڑے سے جنم لے کر اس کے گٹر میں اسکا گوں کھاکر ُاور چویدری ظہور الہی کی زکات پر پلا بڑھا ہو اور جس گشتئ کے بچے کی ماں نے اپنے آشنا سے مل کر اپنے غریب مزدور باپ کو قتل کراکے اس کا الزام بھٹو جئسے عالمی سطح کے لیڈر پر لگا دیا ہو جبکہ اس جئسے دیہاڑی دار مزدور بھٹو یا اس جیسے کسی بھی لیڈر کے سامنے کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت نا ہو تو اس نیولے حرام زادے نے اپنے باپ کے قتل کا الزام بھٹو جیسے لیڈر پر لگا کر سیاست میں آکر دوٹکے کے کنجر سے ارب پتی بنا ہو ایسا گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ فراڈیا گٹھا پدا ٹڈا اور بونا جب جھوٹ بھونکتا ہے تو اس ٹڈے ُاور گشتی فراری کے بدبودار چھولے پر ہنسی آتی ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
7saadrafiqimrankahananan.jpg

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک شخص کے کہنے پر دو اسمبلیاں توڑ دی گئیں، اب عمران خان چاہتے ہیں جو وہ کہیں وہی ہوگا تو ایسا بالکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ فاشسٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں بچوں کا کھلونا ہے جو ایک آدمی کے کہنے پر توڑ دی گئیں؟ کسی نے وجہ بتائی یا کسی نے وجہ پوچھی؟ کسی نے اس پر سو موٹو لیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی نے حکم دیا تو دو وزیراعلی زمین پر لیٹ گئے اور زمین چاٹنے لگے، صوبوں کے عوام کے مینڈیٹ سے کھلواڑ کیا آپ نے، اب یہ چاہتے ہیں کہ جو آپ کہیں وہی ہو تو ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ آپ فاشسٹ ہیں، میں عمران خان کی بات کررہا ہوں، آپ آئین شکن ہیں ، آپ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ان کو آئین یاد آگیا اور ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے ہیں، جھوٹی مقبولیت کا ایک بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہم پاکستان کو اس "کلٹ فالوونگ" کے حوالے نہیں ہونے دیں، پاکستان انہوں نے نہیں ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وزراء تھے جنہیں غیب کا علم ہوتا تھا، وہ کہتے تھے کل سعد رفیق پکڑا جائے گا اور نیب ہمیں پکڑ لیتی تھی،وہ کہتے تھے پرسوں رانا ثناء اللہ پکڑا جائے گا اور اس کو پکڑ کر اس پر ہیروئن ڈال دی جاتی تھی، ہمیں ان لوگوں کی طرح کوئی معلومات نہیں ہے، ہم نہیں جانتے عمران خان نااہل ہوگا یا نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تاہم اگر انہوں نے فارن فنڈنگ لی ہے، توشہ خانہ میں جھاڑو پھیری ہے،سلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے بلین ٹری سونامی جیسی وارداتیں کی ہیں ، عثمان بزدار کے ذریعے اگر پنجاب کو لوٹا ہے اور پیسہ آپ کے گھر جاتا تھا، ایسےگناہ سامنے آئیں گے تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔

Corrupt PDM beggars : Performance zero, jokes full time.