جو بھی آتا ہے ملک چلانے کی بجائےہمیں مسلمان بنانے کی کوشش کرتا ہے،ایاز امیر

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور ہمیں مسلمان بنانے والا اپنے ماضی کی تمام حرامکاریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ایک عدد نمائشی تسبیح ضرور خرید لیتا ہے۔ بات بھی چل رہی ہوتی ہے اور تسبیحات کا ڈرامہ بھی