جو اعتزاز احسن پیپلزپارٹی کا نہیں ہوا، وہ پی ٹی آئی کا ہوگا؟، فیاض چوہان

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

CHOO - HAAN Dala
Merry Christmas GIF by SWR3
—-
Looking Fine Lets Go GIF by BrownSugarApp
😂😜😂

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح تو توں بھی کسی کا نہیں ہوا کہاں کہاں توں لوگوں کی گودیوں میں نہیںبیٹھا ہر کسی کے ساتھ دھوکہ کیا اور چلا گیا اب تیرا بھی کوئی در نہیں تیرا انجام الیکشن میں نذیر چوہان جیسا ہوگا بلکہ اس سے بھی بد تر تجھے ووٹ پڑے گے وہ پھر بائی الیکشن یں 25 ہزار ووٹ لے گیا تھا تیری تو ضمانت ضبط ہو گی
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے بارے میں کچھ یاد ہے، نہیں تو یاد دلائیں کہ تم نہ جماعت کے ہوئے، نہ پی ٹی آئی کہ اور بار بار کے بے وفا آگے بھی تم نے زلتیں ہی اٹھانی ہیں ۔