جو اس نے زبان استعمال کی پاکستان کے آرمی چیف کے خلاف ۔۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا للکار ہے ہیرو کی۔۔۔
اپنے مفرور لیڈر کی بات کر رہا ہے جو ۲۰۲۰ میں جنرل باجوہ کو گالیاں دیتا تھا اور آج ابو بنا لیا ہے؟
62B3A9D3-F206-4C77-9411-33E83280A5F2.jpeg
4BD4D188-9872-4AB9-8C43-44EA243AEBA0.jpeg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1536021344013324289

کیا للکار ہے ہیرو کی۔۔۔

???
یہ تو ایسا انسان ہے کہ بارہ پارٹیاں اور باجرہ مل کر اس کے خلاف بے ایمانی ثابت نہیں کر سکے۔لیکن بے شرم پٹواری چور نوازا جو اتنا بے غیرت آدمی تھا جس نے اپنی بیس سال کی بیٹی کو بھی جرم میں شریک کر لیا تھا۔یہ بھا وہ دونوں بد دیانت باپ بیٹی جو زبان باجوہ کے خلاف استعمال کرتے تھے وہ سنو گے؟
باجوہ کیا ہے؟ کوی خدا ہے؟ اب تو تاریخ کا سب سے کرپٹ جنرل گنا جائے گا ۔مشرف اس سے بہت بہتر جنرل تھا جس نے اعتراف کر لیا کہ چوروں کو لین آر او دینا اس کی غلطی تھی ۔اس کے باوجود اسے اللہ کی طرف سے عبرتناک سزا ملی باجوہ کو قدرت کی طرف سے اس سے بھی سخت ترین سزا ملے گی کیونکہ یہ پاکستان کی تباہی کا مجرم بھی ہے ۔صرف چوروں کو این آر او دینے کا مجرم ہی نہیں۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
جاہل ککڑ نیچے خبر میں جو تیرے مفرور لیڈر نے جنرل باجوہ کیخلاف بکواس کی تھی اس کا جواب دے رہا ہے۔ ۲۰۲۰ کی ویڈیو ہے جب ابھی کنجر باجوہ چوروں کا فرنٹ مین نہیں بنا تھاView attachment 6393View attachment 6394

جاہل کھوتے یہ تھریڈ عمران کی تعریف میں بنایا ہے۔
کیا للکار ہے ہیرو کی۔۔۔

???
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جاہل کھوتے یہ تھریڈ عمران کی تعریف میں بنایا ہے۔
جب تک کنجر باجوہ چوروں کا فرنٹ مین نہیں بنا تھا عمران خان نے اسکا ہر جگہ دفاع کیا۔ مگر جونہی اس نے خود کو گالیاں دینے والے چوروں سے صلح کر لی اور نیوٹرل ہو گیا تب سے عمران اس کو ہر جگہ ایکسپوز کر رہا ہے
7AA91732-CA32-4D1B-B2B8-C1D52913E269.png
 

Back
Top