جوہری ہتھیار بنانے میں ایران کی مدد،امریکہ میں پاکستانی شہری پر فردجرم عائد

6irankimadaapakksidd.png

امریکہ میں ایک پاکستانی اور 2 ایرانی شہریوں پر ایران کو ہتھیار پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے پاکستانی شہری محمد پہلاوان اور دو ایرانی بھائیوں یونس میر کازئی اور شہاب میر کازئی کے خلاف ایران کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پروگرام میں مدد فراہم کرنےکی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

محمد پہلوان امریکہ میں زیر حراست ہے اور فرد جرم عائد ہونے کے بعدٹرائل کا منتظر ہے، محمد پہلوان کے علاوہ ا مریکی عدالت میں مجموعی طور پر چار ایسے افراد کو مقدمات کا سامنا ہے جن کے پاس پاکستانی شناختی دستاویزات ہیں اور ان پر حوثیوں کی حمایت میں ایران سے یمن میں ہتھیار لے جانے کا الزام عائد ہے۔

اس حوالے سے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ کے دوران سوال اٹھایا گیا تھا جس پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمیں ان پاکستانیوں تک قونصلر رسائی دی گئی تھی۔

یہ معاملہ امریکہ میں ایک سیاستدان اور دیگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں ملوث ملزم ایران سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ پر فرد جرم عائد ہونے سے منسلک ہے،امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق ایرانی شہری یونس اورایرانی تنظیم پاسداران انقلاب کیلئے کام کرتے ہیں جبکہ محمد پہلوان شہاب کی ملکیت اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے جہاز کے کپتان کے طور پر کام کرتا ہے۔

محمد پہلوان کو ایک بینک میں شہاب کے نام پر ایرانی کرنسی میں کچھ رقم بھی منتقل کی گئی ،11 جنوری کو صومالیہ کے ساحل سے یو ایس سینٹرل کمانڈ نیوی فورسز اور یو ایس کوسٹ گارڈکشتی میں سوار ہوئے، اس دوران نیوی کے 2 جوانوں نے اپنی جانیں بھی گنوادیں،امریکی بورڈنگ ٹیم نےمبینہ طور پر کشتی میں 14 میرینرز کا سامنا کیا جس میں پہلوان بھی شامل تھا، تلاشی کے دوران امریکی ٹیم نے مبینہ طور پر ایرانی ساختہ جدید روایتی ہتھیار برآمد کیے۔

محمد پہلوان پر جہاز کے کپتان کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے کا بھی الزام ہے، اگر پہلوان ، شہاب اور یونس پر الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو انہیں عمر قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مسلمان میں یہ کیڑا ہوتا ہے کہ اس کے ہاتھ اگر کوئی بم بارود کی ٹیکنالوجی لگ جائے تو وہ چاہتا ہے کہ پوری اسلامی دنیا میں اس کو پھیلادے تاکہ کافروں کے ساتھ جنگ کی جاسکے۔ ڈاکٹرعبدالقدیر ہالینڈ سے کافروں سے نیوکلیئر فیوژن کا علم سیکھ کر آیا، پاکستان میں ایٹم بم بنالیا تو پھر سارے اسلامی ملکوں کو ریوڑیوں کی طرح بانٹنے کی کوشش پر لگ گیا تاکہ کافروں کے خلاف جہاد کیا جاسکے۔ امریکہ نے وقت پر اس کو پکڑ لیا وگرنہ اس نے ساری اسلامی دہشتگرد ملکوں کو ایٹمی ٹیکنالوجی برآمد کردینی تھی اور دنیا جہنم بن جاتی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر جس کو پاکستان میں بہت بڑا دماغ سمجھا جاتا ہے، اس کے کالمز پڑھ لیں تو پتا چلتا ہے کہ وہ کسی کٹڑ دہشتگرد ملا سے کم نہیں تھا۔ مسلمان جب تک دائرہ اسلام میں ہے تب تک وہ دماغی طور پر فالج کا شکار ہی رہتا ہے، چاہے جتنا ہی پڑھ لکھ جائے۔۔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
ہندو استانی اپنے آپ کو کتنا بھی پٹواری پن یا بوٹ پولشیوں میں چھپالے جب بات اسلام اور پاکستان کی اے گی تو وہ کر دے گاexpose بغض سے بھری ہوئی احمقانہ ہندو استانی بات کر کے اپنے آپ کو -
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان میں یہ کیڑا ہوتا ہے کہ اس کے ہاتھ اگر کوئی بم بارود کی ٹیکنالوجی لگ جائے تو وہ چاہتا ہے کہ پوری اسلامی دنیا میں اس کو پھیلادے تاکہ کافروں کے ساتھ جنگ کی جاسکے۔ ڈاکٹرعبدالقدیر ہالینڈ سے کافروں سے نیوکلیئر فیوژن کا علم سیکھ کر آیا، پاکستان میں ایٹم بم بنالیا تو پھر سارے اسلامی ملکوں کو ریوڑیوں کی طرح بانٹنے کی کوشش پر لگ گیا تاکہ کافروں کے خلاف جہاد کیا جاسکے۔ امریکہ نے وقت پر اس کو پکڑ لیا وگرنہ اس نے ساری اسلامی دہشتگرد ملکوں کو ایٹمی ٹیکنالوجی برآمد کردینی تھی اور دنیا جہنم بن جاتی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر جس کو پاکستان میں بہت بڑا دماغ سمجھا جاتا ہے، اس کے کالمز پڑھ لیں تو پتا چلتا ہے کہ وہ کسی کٹڑ دہشتگرد ملا سے کم نہیں تھا۔ مسلمان جب تک دائرہ اسلام میں ہے تب تک وہ دماغی طور پر فالج کا شکار ہی رہتا ہے، چاہے جتنا ہی پڑھ لکھ جائے۔۔
Western Christian countries also transfer technology to each other.US and UK shared nuclear technology in 1950s.US gave nuclear technology and uranium to Israel.The problem with Muslim countries is that their leaders are idiots.They bicker and fight with each other instead of forging unity and friendship.