جوڈیشل کمیشن رپورٹ۔۔۔چند سوالات

Sirphira

Minister (2k+ posts)
کچھ سوالات آپکے سامنے رکهتا ہوں جنکے جواب جوڈیشل کمیشن کو دینے چائیے.

۔اگر فارم 15 ضروری نہیں تها تو کیوں اسکے تھیلے کھولے گئے؟
۔ اگر فارم 15 اہم نہیں ہوتا تو اسکو کیوں الیکشن کا حصہ قرار دیا جاتا ہے
۔ اگر اضافی بیلٹ پیپر چهاپے گئے تو کیوں چهاپے گئے
۔ اضافی بیلٹ پیپر ہر حلقے میں ایک جتنے کیوں نہیں گئے
۔ اگر اضافی بیلٹ پیپر کا ریکارڈ نہ رکهنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو فارم 15 کیوں بنایا گیا
۔ اگر الیکشن میں استعمال کرنے والے سیاہی مقناطیسی سیاہی نہیں تهی یا کوئی بھی سیاہی ووٹ کی انگوٹھے سے تصدیق نہیں کر سکتی تو کیوں اس قوم کا اربوں روپیہ اس پر لگایا گیا
۔ اگر کوئی بندہ پولیس میں بهرتی ہو جائے مگر کام چوری کے کرے تو کیا وہ پولیس والا مجرم نہیں ہو گا ٹهیک ویسے ہی اگر نجم سیٹھی عبوری وزیر اعلیٰ ہو کر اپنا کام نہیں کر سکا تو کیا وہ مجرم نہیں ہو گا
۔ اگر الیکشن شفاف تهے تو ڈھائی کروڑ ووٹ پڑهے کیوں نہیں جا رہے
۔ ڈهائی کروڑ ووٹ جنکی شناخت ممکن نہیں وہ کس کو ملے ہیں

اگر کوئی غیر قانونی طریقے سے اپنی ڈگری حاصل کر لے پکڑے جانے پر کیا یہ بولا جائے گا کہ ڈگری تو اصلی نہیں ہے مگر لی تو گئی ہے. ٹهیک اسی طرح الیکشن تو قانون کے مطابق نہیں ہوئے مگر الیکشن ہوئے درست ہیں یہ کونسی لاجک ہے. اگر کوئی بندہ امتحان کے مرکز میں نقل کرے اور بعد میں نقل کرتے پکڑا جائے تو پورا پیپر کینسل ہوتا ہے مگر اگر کوئی دھاندلی کرے اور اسکے بعد یہ بولے کہ دھاندلی ہوئی ہے مگر الیکشن پورا غلط نہیں ہوا یہ کونسی لوجک ہے. اگر نقل کرنے والے کا پورا پیپر کینسل ہوتا ہے تو دھاندلی کرنے والے کا الیکشن کیوں نہیں کینسل ہوتا.

Source
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات



جوڈیشل کمیشن رپورٹ جو انمٹ سیاہی منہ پر مل گئی ہے


وہ اب سوالوں سے مٹنے والی نہیں ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

There are just too many unanswered questions regarding this disgraceful report.
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

وہ جج کونسا تھا جس کو سپریم کورٹ کے باہر ٹنگی ہوئی شلواریں تو نظر آ گئیں

مگر اسکو یہ پتا نہیں چل سکا کے یہ لوگ کیوں آئے ہیں

اسی سے اندازہ کر لو

جو جتنا بڑا حرام خور ہے
وہ اتنے ہی اعلی عہدے پر فائز ہے

ابھی بہت سے لوگ مجھ سے اتفاق نہیں کریں گے مگر وقت ثابت کر دے گا
 

AXIOM

MPA (400+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

اس مافیا سے مقابلہ اتنا آسان نہیں دوست. ہم تو ابھی ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے عمران خان کی بدولت اس سڑے ہوئے بدبودار نظام کے رکھوالوں کے خلاف جدوجہد کرتے کرتے محض اکتا گئے ہیں تو ذرا سوچو اس مرد آہن نے پچھلے ٢٠ سال سے کیا کیا نہیں برداشت کیا ہو گا مگر ابھی تک اس کے قدم نہیں ڈگمگائے. جیت عمران خان کی ہی ہونی ہے آخر میں. ظلم کا نظام ہمیشہ کے لئے نہیں چل سکتا
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

Poochtay raho sawaal, koi jawab nahe milna!! democracy is just to make u people fool, and only the most corrupts r elected in this democratic system, morally corrupt!!!
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

آج مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہماری عدلیہ اتنے زور کے بعد بھی ٹس سے مس نہیں ہوئی .کوئی اس کا کچھ نہ بگار سکا .سٹیٹس کو،، کو قائم رکھنے کی بھاری ذمہ داری اس نے اپنے نہ توان کندھوں پر اٹھائی رکھی .پرانی رسمیں برقرار رکھی گئیں .کوئی مائی کا لال ان ایوانوں میں چلاہے ؟یہ کیسے ہو سکتا ہے .اب ہمیں معلوم ہوا کہ پاکستان میں کیوں کرپشن نہیں ،کیونکہ زرداری جیسا انسان بھی جیل سے باہر ہے .ہماری عدالت کو ثبوت نہیں ملے .آیان علی اتنے ثبوتوں کے بعد بھی نیک پروین نکلی ،کیوکہ سٹیٹس کو کو کہیں دھچکا نہ لگ جائے .نورے ،نکارے ہی حکمرانی کے قابل ہیں .
اب ہم بھی دیکھیں گے ،،جب تخت اچھالے جائیں گے .
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

تمام سوالات حق بجا ہیں اور سارا پاکستان حیران ہے کہ اس کمیشن نے حقائق کو کیوں چھپایا۔ دھاندلی پورے پاکستان میں ہوئی اور غیر جانب دار ادارے اس کی مکمل تصدیق کر چکے ہیں


ایلکشن کمیشن کے افسران نے بھی تصدیق کی اور میڈیا کی الیکشن کے دوران رپوٹس عوام کے سامنے ہیں


پاکستانی عوام احتجاج کرے۔ یہ فیصلہ قبول کرنا پاکستانی کرپٹ مافیا کو قبول کرنا ہوگا۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

Bhai according to the JC, a theft happened, but PTI wasnt able to prove that the the stolen material found in possession of the thief belonged to PTI, or did not belong to the thief. In light of that brilliant logic, according to the JC, no theft occurred.
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات



جوڈیشل کمیشن رپورٹ جو انمٹ سیاہی منہ پر مل گئی ہے


وہ اب سوالوں سے مٹنے والی نہیں ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]




جوڈیشل کمیشن یا جھوٹ کمیشن کے فیصلے نے اس بات کی تصدیق کی کہ عمران خان ایک بہت بڑا لیڈر ہے جس کا مقابلہ ضیالحق کی باقیات نہیں کر سکتیں


عمران خان نے قانون کا دروازہ کھٹکٹایا مگر اسٹیٹس کو کے مضبوط ہاتھ وہاں بھی کام دکھا گئے۔


پاکستانی نوجوان فیصلہ کرچکا، انصاف ہوگا اور تحریک انصاف کے ہاتھ ہی ہوگا۔


عمران خان زندہ باد


پاکستان پائندہ باد
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
Re: جوڈیشل کمیشن چند سوالات

Ijazat ho tou chand sawal mai b puchna chahta hun

1- Itny ehm moky par jab Eid kareb ho or JC ka result b any wala ho or Salab tabahi macha rahy hn tou us wakt mai PM Saudi Arabia or CM UK kia kr rahy thay.

2- Sailab ki tabah karian b dono ko wapis any pr majbur kiun na kr saken or dono Eid k 5th day par chup chupaty kiun wapis ae

3- In ko kia gurantees or kis se milen

4- Ab kia PMLN PTI se apny badly utary ge???? NO

5- Kia ab PM foreign minister nominate kren ge,ya pardy k pechy se kharja policy chaly ge