کچھ سوالات آپکے سامنے رکهتا ہوں جنکے جواب جوڈیشل کمیشن کو دینے چائیے.
۔اگر فارم 15 ضروری نہیں تها تو کیوں اسکے تھیلے کھولے گئے؟
۔ اگر فارم 15 اہم نہیں ہوتا تو اسکو کیوں الیکشن کا حصہ قرار دیا جاتا ہے
۔ اگر اضافی بیلٹ پیپر چهاپے گئے تو کیوں چهاپے گئے
۔ اضافی بیلٹ پیپر ہر حلقے میں ایک جتنے کیوں نہیں گئے
۔ اگر اضافی بیلٹ پیپر کا ریکارڈ نہ رکهنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو فارم 15 کیوں بنایا گیا
۔ اگر الیکشن میں استعمال کرنے والے سیاہی مقناطیسی سیاہی نہیں تهی یا کوئی بھی سیاہی ووٹ کی انگوٹھے سے تصدیق نہیں کر سکتی تو کیوں اس قوم کا اربوں روپیہ اس پر لگایا گیا
۔ اگر کوئی بندہ پولیس میں بهرتی ہو جائے مگر کام چوری کے کرے تو کیا وہ پولیس والا مجرم نہیں ہو گا ٹهیک ویسے ہی اگر نجم سیٹھی عبوری وزیر اعلیٰ ہو کر اپنا کام نہیں کر سکا تو کیا وہ مجرم نہیں ہو گا
۔ اگر الیکشن شفاف تهے تو ڈھائی کروڑ ووٹ پڑهے کیوں نہیں جا رہے
۔ ڈهائی کروڑ ووٹ جنکی شناخت ممکن نہیں وہ کس کو ملے ہیں
اگر کوئی غیر قانونی طریقے سے اپنی ڈگری حاصل کر لے پکڑے جانے پر کیا یہ بولا جائے گا کہ ڈگری تو اصلی نہیں ہے مگر لی تو گئی ہے. ٹهیک اسی طرح الیکشن تو قانون کے مطابق نہیں ہوئے مگر الیکشن ہوئے درست ہیں یہ کونسی لاجک ہے. اگر کوئی بندہ امتحان کے مرکز میں نقل کرے اور بعد میں نقل کرتے پکڑا جائے تو پورا پیپر کینسل ہوتا ہے مگر اگر کوئی دھاندلی کرے اور اسکے بعد یہ بولے کہ دھاندلی ہوئی ہے مگر الیکشن پورا غلط نہیں ہوا یہ کونسی لوجک ہے. اگر نقل کرنے والے کا پورا پیپر کینسل ہوتا ہے تو دھاندلی کرنے والے کا الیکشن کیوں نہیں کینسل ہوتا.
Source