ھم میں سے ھر ایک نے موت کا ذائقہ چکھنا ھے اللہ کے سب سے پیارے نبی کریمpbuh بھی وفات پاگئے تو کون ھے جو بیٹھا رھ سکتا ھے۔فرق صرف اتنا ھے کوی پھلے تو کوی بعد میں۔
کیوں نہ آج سے ھم سب نیک کام کرنے کا عہد کریں جس میں سب سے اعلی کام مخلوق خدا کی خدمت ھے۔یہ خدمت کسی بھی رنگ میں جتنی بھی ھمت اور توفیق ھو کریں کیا پتا کب بلاوا آجاے تو کس منہ سے اللہ کے حضور حاضر ھوں گے
قرآن کہہ رہا ہے ،مال و اولاد دنیا میں ذریعہ آزمائش ہے .
حضرت علی کرم الله وجہو فرماتے ہیں ،یہ نہ کہو کے تم پر کوئی آزمائش نہ اے ،بلکہ کہو کے رب تمہیں آزمائش میں ثابت قدم رکھے
innalillahe-wa-inalyeherajeoon:allha bari taalah sub ahleyayaal ko suber atafermaye aur un ke baitey ko janntufirdauos main ahlah muqaam ata fermaey(ameen) allah sub ki mauon kiaulaad ko salamet rakhay (ameen)
Dramaybaaz Mahmood Rashid,.......when PM Gilani's son was abducted,.......they were all dancing. Hypocrites. Now he will not laugh and dance on other's miseries.
دعا سوچ سمجھ کر مانگنی چاھیے غور کریں دعا کا مطلب یہ بن رھا ھے کہ اگر کسی کی جوان اولاد کا وقت پورا ھو جاے تو اس کے ماں باپ اس سے بھی پھلے گزر جایئں تاکہ اپنی جوان اولاد کا جنازھ نہ دیکھ سکیں۔سب سے اچھی دعا یھی ھے۔
انا للہ وانا علیہ راجعون