Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EXDORle.jpg
آپکا مطلب ہے نواز شریف کو عدالتوں نے مجرم قرار دیا ہے مگر وہ بیماری کا بہانہ کرکے مفرور ہوگیا ہے ۔ تو اسکو ہم چور اور مفرور کہ سکتے ہیںاس چوتیا کو علم ہونا چاھیے کہ پاکستان صرف ایک جمہوری ملک ہی نہیں ہے جہاں اس جیسے بھڑوے آزادی کے نام پر پبلک میں جاکر نازیبا قسم کے نعرے بازی کریں اور وہ بھی جب عدالتوں نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہو ۔ احسن اقبال نے اطہر کاظمی جیسے حرامیوں کے حمایتوں کے گندے کپڑے پبلک میں لٹکا دیے تاکہ علم ہو سکے کہ پی ٹی آئ کا حرامی دستہ کس طرح پاکستان کی اخلاقی جڑیں کھوکھلی کر چکا ہے ۔
آپ مہزب ملکوں کی بات کرتے ہو اب تو سری لنکا جیسے ملکوں میں چوروں پر زمیں تنگ کردی گئی ہے
آپکا مطلب ہے نواز شریف کو عدالتوں نے مجرم قرار دیا ہے مگر وہ بیماری کا بہانہ کرکے مفرور ہوگیا ہے ۔ تو اسکو ہم چور اور مفرور کہ سکتے ہیں
اگر کوئی مجرم مقررہ وقت پر واپس نہ آئے تو مفرور کہلاتا ہے۔ مجرم تو ویسے بھی تھا۔ عمران خان صادق اور امین ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔
کیا بات کرتے ہو ، کیا وہ رات کی تاریکی میں جیل توڑ کے لندن فرار ہوگیا ہے ؟
عدالت نے عمران کو صادق اور امین کا سرٹیفیکٹ دیا ہے کیا وہ واقعی صادق اور امین نہیں ہے ؟
اگر کوئی مجرم مقررہ وقت پر واپس نہ آئے تو مفرور کہلاتا ہے۔ مجرم تو ویسے بھی تھا۔ عمران خان صادق اور امین ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔
پاکستان میں اور پاکستان سے باہر دستیاب سیاستدانوں میں عمران خان سب سے بہترین انتخاب ہے ۔
سوال کا جواب کترا گئے ؟ فرار وہ ہوتا ہے جو قانون توڑ کر بھاگے ۔ یہ کونسا وقت مقرر تھا جس کی بات کررہے ہو ؟ کونسی عدالت نے کن وجوھات پر قانونا" جانے کی اجازت دی تھی ؟
عمران خان صادق و امین وزیر اعظم بننے سے پہلے تھا یا وزیر اعظم بننے کے بعد ؟ کیا عدالت نے اسکی آئیندہ زندگی میں بھی اسے صادق اور امین قرار دیا تھا یا یہ صرف بابا رحمتے کے زمانے کی بات تھی ؟
پاکستان میں اور پاکستان سے باہر دستیاب سیاستدانوں میں عمران خان سب سے بہترین انتخاب ہے ۔
یہ مثال میرے والد نے مجھے بہت سنائی ہے بچپن سے سنتا آرہا ہوں اسی لیے میں ثبوت دیکھ کر فیصلہ کرتا ہوں۔ عمران آجائے یا زرداری ، نواز شریف ہو یا شہباز شریف ، ان کے آنے جانے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا پاکستان میں اللہ کا فضل ہے اور ادھر بھی، میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کے پاکستان ٹوٹے نہیں اور پاکستان کے لوگوں کے حالات اچھے ہو جائیںاندھا ریوڑیاں بانٹے ، اپنے اپنوں ہی کو دے ۔
یہ مثال میرے والد نے مجھے بہت سنائی ہے بچپن سے سنتا آرہا ہوں اسی لیے میں ثبوت دیکھ کر فیصلہ کرتا ہوں۔ عمران آجائے یا زرداری ، نواز شریف ہو یا شہباز شریف ، ان کے آنے جانے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا پاکستان میں اللہ کا فضل ہے اور ادھر بھی، میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کے پاکستان ٹوٹے نہیں اور پاکستان کے لوگوں کے حالات اچھے ہو جائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|