جوآگے آتا ہے وہ غدار اور ملک دشمن قراردیدیا جاتا ہے،اطہرکاظمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہاں بادشاہت ہے؟صرف دو خاندان اور انکے بچے حکمرانی کرتے ہیں؟ کیا 25 کروڑ عوام میں ماں نے کوئی ایسا بچہ پیدا نہیں کیا جو آگے آسکے؟ یہ کسی کو آگے آنے ہی نہیں دیتے جو آگے آتا ہے وہ غدار قرار دیا جاتا ہے وہ ملک دشمن بن جاتا ہے- ایسے ان لوگوں نے اس نظام پر قبضہ کیا ہوا ہے۔اطہر کاظمی

https://twitter.com/x/status/1675237583738089474