جن کو فرشتے مانا، وہ جنسی درندے نکلے

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانیوں کی آنکھوں کا ایسا زبردست آپریشن ڈاکٹر عمران خان نیازی کے ہاتھوں ہوا ہے جیسے 1971 میں بھی نہیں ہوا تھا۔

پہلے تو چند لوگ انکے گھناؤنے کردار سے واقف تھے جنھیں فارنگ ایجنٹ کہہ کے دھتکار دیا جاتا لیکن اب تو پاکستان کے 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو پتا چل گیا کہ انکے اصل دشمن انڈیا نہیں بلکہ یہی حرامخور جرنیل ہیں۔

 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ستر سال ۔۔۔ایک سو پچاس ارب ڈالر کا قرضہ۔۔۔بدلے میں اسی ہزار پاکستانیوں کی لاشیں ۔۔۔نہ سیکیورٹی نہ تعلیم۔۔۔نہ انصاف اور نہ ہی ووٹ کا حق! لعنت ہے یار ویسے! ہمیں سے تو سری لنکن ہی اچھے رہ گئے ہم تو اج بھی ستو پی کرسو رہے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Adil raja has been giving hints how these Army Officers have been sexually harassing widows of martyred Army Jawaans.
Knowing the Army frame of mind, I am not a bit surprised.



Though it is difficult to believe, yet extremely painful if your claim is true.
I hope, and I pray that these army officers have not descended to that lowest level of disgrace.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کی آنکھوں کا ایسا زبردست آپریشن ڈاکٹر عمران خان نیازی کے ہاتھوں ہوا ہے جیسے 1971 میں بھی نہیں ہوا تھا۔

پہلے تو چند لوگ انکے گھناؤنے کردار سے واقف تھے جنھیں فارنگ ایجنٹ کہہ کے دھتکار دیا جاتا لیکن اب تو پاکستان کے 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو پتا چل گیا کہ انکے اصل دشمن انڈیا نہیں بلکہ یہی حرامخور جرنیل ہیں۔


FvaSkPhWYAAeah9
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا

مافیاز، لفافے،ٹوکرے،،موم بتّی آنٹیاں،،فتوی فروش منافق مولبیوں سمیت سب کو کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میجر عادل راجہ نے جیسے اپنے جان ومال کی قربانی دی ہے اور اندر سے ان کو ننگا کیا ہے قوم نے اس کے بدلے جتنی پاکستان کی فوج ہے اتنی ہی تعداد اس کے سبسکرایبرز کی کردی ہے قوم کی طرف سے وہ لوٹنے والی فوج کے خلاف قوم کی فوج کا چیف آف آرمی سٹاف بن گیا ہے
فوج کے اندر سے اس کے خاموش مجاہدوں کو بھی سلام جو قوم کی طرف سے دیے جانے والی تنخواہ اور عزت جو دی گئی اس کا حق ادا کر رہے ہیں صرف رجیم چینج کے حرامی افسران پر نظر رکھیں
 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
Though it is difficult to believe, yet extremely painful if your claim is true.
I hope, and I pray that these army officers have not descended to that lowest level of disgrace.
sorry bhai but some of these things are true.. about being predators... i dont think its related to any widow or army family.. but predators.. yes definitely.. heard some shocking/shameful stories here and there
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
sorry bhai but some of these things are true.. about being predators... i dont think its related to any widow or army family.. but predators.. yes definitely.. heard some shocking/shameful stories here and there

If they are fishing in the sea, that is a different ballgame.
But the widows of our Shaheeds... that is NOT acceptable under any circumstances.