جن کو تم پتھر مارتے رہے
جن کے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرتے رہے
ان کے دل تمہارے لگائے ہوئے زخموں سے شکستہ ہیں
پھر بھی
آج پھر وہ اپنوں کی تمہاری حفاظت کیلئے میدان عمل مین اتر چکے ہیں
یوتھیو،عمرانڈو کچھ شرم تو آئی ہوگی