جنید جمشید پر حملہ اور بریلوی طبقہ

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میں بریلوی نہیں ہوں ویسے

پورے مسلک کو گالی دینا ٹھیک بات نہیں
 

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
سر یہ www.facebook.com/Oceainadrop ہے. لگتا مجھ سے غلط لکھا گیا ہے.
Without going into the content of your topic (because of sensitivity), you've put a good video.


Your style of expression is very decent, educated and well spoken. Keep it up. Full marks.


We need more videos like these from forum members. Good job my friend. I'll wait or your next video.
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
صرف چند لوگوں کی حرکت پورے مسلک پہ نا تھونپو
اور اس طرح تو دیوبند کی اکشریت طالبانی مسٹر برقعہ عزیزی اور جھنگوی ہے
مسلک حق اہلسنت دنیا کا سب سے پر امن مسلک ہے
جو وہابیت خارجیت اور ****************************************ت سے پاک ہے
اور جنید نے صرف یہ ایک غلطی نہیں کی اس کی اور بھی کئی غلطیاں ہیں
 

asif65

MPA (400+ posts)
جنید جمشید پر حملہ

جی ہاں جنید جمشد کو اگر معافی مانگنی چاھیے تو اﷲ سے معافی مانگنی چاہیے اور اس بات کی معافی مانگنی چاھیے کہ وہ تبلیغی ترتیب سے ہٹ گیا تھا ۔

امید ہے کہ اس کو اس بات کا احساس ہو گیا ہو گا ۔


اس نے تبلیغی سفر پر لوگوں کو جو بیان دینا سیکھا تھا اس کو پرائیوٹ مجلس میں استعمال کرنا شروع کر دیا ۔

جنید جمشد کوئی عالم دین نہیں کہ وہ ذاتی مجالس میں درس دے ۔

تبلیغ میں ایک ترتیب ہے ۔ اور وہ یہ کہ عام مسلمان اگر بیان دے تو چھ صفات میں رہتے ہوئے بات کرے ۔۔

جب تک ایک تبلیغی اس ترتیب کی پابندی کرتا ہے اس کی غائب سے حفاظت ہوتی ہے لیکن اگر وہ اس ترتیب سے ہٹ کر اپنی سوچ سمجھ کے مطابق چلتا ہے تو اس سے ایسی غلطیاں سرزد ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔


پھر بھی یہ کوئی ایسی غلطی نہیں جس میں معافی کی گنجائش نہ ہو ۔ اﷲ تو غفور و رحیم ہے ۔


لیکن جو جنید جمشید کو مارنے والے ہیں ان کو اﷲ کبھی معافی کی توفیق نہیں دے گا کیوں کہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ انہوں نے جنید جمشید کو مار کر کوئی بہت بڑا کارنامہ کیا ہے ۔

یہ کارنامہ نہیں بلکہ بزدلی ہے ۔

اﷲ جنید جمشید کے حامیوں کو صبر دے کہ وہ ایسی حرکت نہ کریں جس سے ملک میں فساد پھیلے جس کی ان جنید جمشید کو مارنے والے فسادیوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔۔۔۔

 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Its not BRELVI OR DEO BANDI but prooblem is with Mullahism.



یہ ملاں ازم بھی نہیں ہے, اسٹبلشمنٹ ازم ہے


اسٹبلشمنٹ ہی ملاوں کو پالتی پوستی ہے اور مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہے



 

asif65

MPA (400+ posts)


یہ ملاں ازم بھی نہیں ہے, اسٹبلشمنٹ ازم ہے


اسٹبلشمنٹ ہی ملاوں کو پالتی پوستی ہے اور مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہے




باوا جی ۔

اسلام علیکم ۔

حضرت کہاں غائب ہیں؟

کوئی ناراضگی تو نہیں ۔ نئے محلے کا رخ نہیں کرتے؟

کوڑھی محلہ تو بلکل ہی تباہ و برباد ہو گیا ۔۔۔