جنید جمشید "سٹیٹس کو" کےمخالف تھے

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
Yeh us wat ka waqiya hai jab noora zia ki jholli me betha karta tha
میں نے اس بچے سے اس لیئے پوچھا کہ اب اس کی عمر پچیس برس کی ہے اور جنرل ضیا کی موت کے وقت یہ منفی تین برس کا تھا ، پتہ نہیں ایسے بچوں کو کون تاریخ پڑھاتا ھے ؟ کہ جنرل بھی سٹیٹس کو کے خلاف تھا ، حالانکہ وہی تو ان کرپٹ سیاست دانوں کا بانی اور مرشد تھا، وہ خود بھی گیارہ برس اور چار ماہ اقتدار سے چمٹا رہا ، اور جاتے جاتے اپنی اولاد(نواز) کو اس قوم کی دولت لوٹنے کے لیئے چھوڑ گیا۔
 

Back
Top