جاوید چوہدری نے جنگ گروپ جوائن کر لیا ؟
(hmm)
میاں*صاحب!
سوال تو بنتاہے نا کہ
جب آپ نے علاج بیرون ملک کرانا ہے
جب آپ کی اولاد نے بیرون ملک رہنا ہے
جب آپ نے کاروبار بیرون ملک کرناہے
جب آپ کے گھر بیرون ملک ہیں
تو پھر
آپ نے حکومت کےلئے پاکستان کا انتخاب کیوں کیا؟
میں بتاتاہوں جو آپ نے نہیں بتاتے
کیونکہ
آپ وائسرائے ہیں مغربی استعمار کے۔
1947 سے پہلے برصغیر پر حکمرانی کےلئے جتنے بھی وائسرائے آئے، ان کا سب کچھ برطانیہ میں ہوتاتھا، گھربار، کاروبار، اولاد، سب کچھ۔
افسوس!
بھارتی برطانیہ سے آزادی حاصل کرگئے
لیکن
ہم نہ کرسکے۔
میاں صاحب کی والدہ اج انکے ساتھ ہی گئی ہیں، رہتی بھی ساتھ ہیں
پھر یہ ہاتھ چومنےوالے ڈرامے کا مقصد
میاں صاحب چھوٹو گینگ سے لڑنے جا رہے تھے کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|