جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

GqICsPZbgAAqR7m

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے اور خطے میں امن کا خواہاں ہے، تاہم اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی گئی تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹر میں ایک ان کیمرہ بریفنگ کے دوران کہی، جہاں انہوں نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

https://twitter.com/x/status/1919099355203793080
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے شرکاء کو پاک فوج کی تیاریوں، صلاحیتوں اور چوکسی سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی جنگ کا خواہاں نہیں لیکن اگر دشمن نے جارحیت کی کوشش کی تو بھرپور دفاع کیا جائے گا۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Really For how long?

Then repeat east pakistan n kargil😂😂😂😂bc haramee
 
Back
Top