جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر کا میگزین فوٹو شوٹ، عوام کا شدید ردعمل

ukrin-russia-pc.jpg

روسی حملے کے نتیجے میں جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر اور ان کی اہلیہ کا ایک میگزین فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے، جس کے بعد یوکرین کی عوام کی جانب سے شدید ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی اہلیہ کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے، اس کے پیچھے ان کا ایک میگزین کو دیا گیا تازہ ترین انٹرویو ہے جس کیلئے انہوں نے خصوصی فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے۔

2716004405e4459.jpg

روسی جنگ کے نتیجے میں یوکرین کو شدید بحران کا سامنا ہے، اس کی عمارتیں، املاک اور معیشت تباہ ہوکر رہ گئی ہے ، جنگ کے اختتام اور بحرانوں کے ٹل جانے سے قبل معروف میگزین ووگ نے روسی صدر اور خاتون اول کا ایک انٹرویو کیا۔

https://twitter.com/x/status/1552126513209917441
میگزین نے انٹرویو کو عوام کی دلچسپی کے سامان سے بھرپور بنانے کیلئے ایک خصوصی فوٹو شوٹ بھی کیا جس کیلئے یوکرین کے ایوان صدر کے مختلف مقامات سمیت جنگ زدہ علاقوں اور فوجی گاڑیوں کو استعمال کیا گیا۔

اس فوٹو شوٹ میں کچھ تصاویر ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر بالکل نہیں لگتا کہ یہ کسی جنگ زدہ علاقے کے سربراہ کی تصاویر ہیں، ایک تصویر میں یوکرینی صدر ایک پرتعیش کمرے میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے بڑی سے کرسی پر براجمان ہیں اور کسی فلمی ہیرو کی طرح پوز دے رہے ہیں۔

دوسری تصویر میں جنگی سازوسامان اور فوجی اہلکاروں کے ساتھ یوکرینی صدر کی اہلیہ سرد موسم کا لباس زیب تن کیے موجود ہیں، یہ تصویر بھی کسی فلم کا ٹائٹل معلوم ہوتی ہے۔

ایسی تصاویر اور فوٹو شوٹ کے جاری ہونے کے بعد یوکرین سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے یوکرینی صدر اور ان کی اہلیہ کو شدید الفاظ میں آڑے ہاتھوں لینا شروع کردیا ہے، صارفین کا کہنا ہے کوئی اتنا بے حس کیسے ہوسکتا ہے کہ جنگ زدہ ماحول میں ایسی تصاویر بنوائے۔
 
Last edited by a moderator:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ukrin-russia-pc.jpg

روسی حملے کے نتیجے میں جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر اور ان کی اہلیہ کا ایک میگزین فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے، جس کے بعد یوکرین کی عوام کی جانب سے شدید ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی اہلیہ کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے، اس کے پیچھے ان کا ایک میگزین کو دیا گیا تازہ ترین انٹرویو ہے جس کیلئے انہوں نے خصوصی فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے۔

View attachment 6408

روسی جنگ کے نتیجے میں یوکرین کو شدید بحران کا سامنا ہے، اس کی عمارتیں، املاک اور معیشت تباہ ہوکر رہ گئی ہے ، جنگ کے اختتام اور بحرانوں کے ٹل جانے سے قبل معروف میگزین ووگ نے روسی صدر اور خاتون اول کا ایک انٹرویو کیا۔

https://twitter.com/x/status/1552126513209917441
میگزین نے انٹرویو کو عوام کی دلچسپی کے سامان سے بھرپور بنانے کیلئے ایک خصوصی فوٹو شوٹ بھی کیا جس کیلئے یوکرین کے ایوان صدر کے مختلف مقامات سمیت جنگ زدہ علاقوں اور فوجی گاڑیوں کو استعمال کیا گیا۔

اس فوٹو شوٹ میں کچھ تصاویر ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر بالکل نہیں لگتا کہ یہ کسی جنگ زدہ علاقے کے سربراہ کی تصاویر ہیں، ایک تصویر میں یوکرینی صدر ایک پرتعیش کمرے میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے بڑی سے کرسی پر براجمان ہیں اور کسی فلمی ہیرو کی طرح پوز دے رہے ہیں۔

دوسری تصویر میں جنگی سازوسامان اور فوجی اہلکاروں کے ساتھ روسی صدر کی اہلیہ سرد موسم کا لباس زیب تن کیے موجود ہیں، یہ تصویر بھی کسی فلم کا ٹائٹل معلوم ہوتی ہے۔

ایسی تصاویر اور فوٹو شوٹ کے جاری ہونے کے بعد یوکرین سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے یوکرینی صدر اور ان کی اہلیہ کو شدید الفاظ میں آڑے ہاتھوں لینا شروع کردیا ہے، صارفین کا کہنا ہے کوئی اتنا بے حس کیسے ہوسکتا ہے کہ جنگ زدہ ماحول میں ایسی تصاویر بنوائے۔
perfect example of agg lagi hai basti main hum hain apni masti main
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چاہتا تو یوکرین اس وقت دنیا کا امیر ترین ملک بن سکتا تھا یورپ اور روس و چین کے درمیان ایک ایسی سیچویشن کے سمجھو دنیا کے ننانوے فیصد امیر ملک اس پر انحصار کررہے تھے۔ گیس پائیپ لائینز، خوراک، تیل سب کچھ یہیں سے یورپ جاتا ہے، زمینیں اتنی زرخیز کے فرٹیلائزر کی بھی ضرورت نہیں بلکہ فرٹیلائزر یہاں سے پوری دنیا کو ایکسپورٹ ہوتا ہے
اگر یوکرائین کا صدر احمق بلکہ ڈفر نہ ہوتا تو یوکرائین کے لوگ آج رلنے کی بجاے اپنے ملک میں انجواے کررہے ہوتے
 
kayawish

duffer tu nahin hai because he is jew ... and jews are never duffers you know that,and if he is duffer then he is not real jew.
 
لمبی تفصیل میں جانا پڑے گا مگر اختصار سے بتا دوں کہ یہودی دنیا کی چالاک ترین قوم ہے لیکن اپنی تمام تر چالاکی، دولت کی فراوانی (بزنس چالاک بندے ہی کرسکتے ہیں) اور علم کے باوجود ورلڈ وار میں ان کو بہت مار پڑی ساٹھ لاکھ یہودی مار دیا گیا؟
چالاک کوے کا بھی محاورہ سنا ہوگا یہ سب انہی پر فٹ آتا ہے کیونکہ اوپر بیٹھا منصف ان کو ان کی چالاکیوں کے باوجود پکڑ کر نمونہ عبرت بنا دیتا ہے
 
60 lakh yahoodi hitler ne qatal kyea yea bhi joot hai .. there is no solid proof about it.2-3000 yahoodi hitler ne maray hon ge.Titus killed more then 1 lakh jews in one night.