BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FU9Vb1D.png
Last edited:
طالبان کا پورا سافٹویر اپگریڈ ہو چکا ہے مگر دیسی لبرلز ابھی تک ڈھیٹ کھوتے بنے ہوئے ہیںعسکری محاذ ختم ہوا ہے مخالفین نے بقیہ تمام محاذ کھول رکھے ہیں. جھوٹی خبریں پھیلائیں گے، حقائق مسخ کریں گے، دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی و نسوانی حقوق استعمال کریں گے
طالبان کا پورا سافٹویر اپگریڈ ہو چکا ہے مگر دیسی لبرلز ابھی تک ڈھیٹ کھوتے بنے ہوئے ہیں