جنگل کا بادشاہ۔۔..jangle ka badshah..

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جنگل کا بادشاہ۔۔۔

بکریاں اور بھیڑیں ایک ساتھ مل کر جنگل کے بادشاہ کے پاس اپنی اپنی فریاد لے کرپہنچیں۔۔ جب یہ سب فریاد و احتجاج میں مصرُوف تھیں تو دُوسری طرف سے بد مست ہاتھی دوڑ لگاتے ہوئے آئے اور بہت ساری بکریوں اور بھیڑوں کو کُچلتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔۔


یہ سب ہونے کے بعد بادشاہ کی خاص اور بھیانک صُورت لومڑی بجائے افسوس کرنے کے، فرمانے لگیں کہ اگر یہ سب جمع نہ ہوتے تو نہ مارے جاتے۔۔


پھر ایک دن ایک شیر کے شکاری کا گُزر اس جنگل سے ہوا اورآنے سے پہلے اُسے بتایا گیا تھا کہ یہاں کا بادشاہ بہت خطرناک اور ظالم ہے۔۔ جیسے ہی اس کا سامنا اُس بادشاہ سے ہوا۔۔ تیر چلانے کے بجائے تلوار کے ایک ہی وار سے اُس کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔۔


تب یہ راز کُھلا کہ اُس روز اس کی موجُودگی میں وہ ہاتھی کیوں ایسے بے خوف ہوکے آئے اور بے چاری اور کمزور بھیڑ بکریوں کو کُچلتے ہوئے نکل گئے۔۔ کیونکہ۔۔وہ جنگل کا بادشاہ شیر نہیں بلکہ شیر کی کھال پہنے ایک گدھا تھا۔۔۔جو معصُوم اور پٹواری قسم کی بھیڑ بکریوں پر راج کر رہا تھا۔۔

16665523_1307236912666574_459067541531785623_o.png

https://www.facebook.com/Jani-1244855932238006/
 
Last edited by a moderator:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Jani bohot zabardast. (clap) (clap) (clap)

Payoun payoun kay sir tay juuttian liaan nay. Bott waddiya!
 

Back
Top