جو لوگ نواز شریف کو شہید انقلاب سمجھ کر ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں، یاد رکھیں ۱۹۹۹ میں جیل کے بعد اس نے ڈیل کی اور پھر ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۴ تک بوٹ پالش کی، آیک سوراخ سے کتنی بار ڈسے جائیں گے۔ آپکے ووٹ پھر ڈیل کے لئے استعمال ہونگے
جو لوگ ترقیاتی کاموں پر ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ قرضے لیکر سڑکیں، پل اور ائرپورٹ بنانے والے ملائیشیا کے نچیب رزاق کی کہانی پڑھیں، کیسے اس نے مہاتیر کے ملائیشیا کو تباہ کیا ، confessions of an economic hitman پڑھیں۔ دیکھیں امیر قومیں غریب قوموں کو کیسے تباہ کرتی ہیں
آپ سوچیں آپ کے ملک میں کون ایسا شخص ہےجو آپ کے اداروں کے ساتھ کھڑا ہے اور کون دوسری طاقتوں کی جنگ لڑ رہا ہے
پاکستان ۲۰۲۵ میں خشک سالی والے ممالک میں شامل ہوجائے گا۔ خانہ جنگی اور خشک سالی میں کیا تعلق ہوتا ہے، پڑھیں۔ پاکستان میں غربت ۵۰ فی صد ہے۔ آبادی کنٹرول سے باہر ہے، ترکی نے اپنی غربت اردوگان کے پہلے چھ سال میں ختم کردی تھی۔
جن کو ترس آرہا ہے، ماڈل ٹاون کی ویڈیو دیکھ لیں۔ سوچیں ، آپ لوگوں نے پاکستان میں رہنا ہے، اصلاحات ناگزیر ہوتی جارہی ہیں۔ ایسے شخص کو ووٹ دیں جو اصلاحات لانا چاہتا ہو