جنوری میں مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی: ایاز صادق کا دعویٰ

ayz-sadiq-imran-khan-and-punjab-govt.jpg


وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے آئندہ سال کے اوائل یعنی جنوری میں ہی مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، انہوں نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق سوال پر کہا کہ وہی ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکلنے میں مدد کریں گے اور مشکل حالات سے نجات دلائیں گے۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے یہ بھی کہا کہ آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، جلد انتخابات کی راہ دیکھنے والے اپنی خواہش دل میں ہی رکھیں، پرویز الٰہی سے یہی کہوں گا کہ عمران خان کسی کا دوست نہیں ہے۔


لیگ رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے قائدین بانی پاکستان کی روایات کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں اور وہ دوسروں کو عزت دینا جانتے ہیں جبکہ عمران خان نے ہمیشہ منفی سیاست کی ہے اور اپنے مخالفین کو برے القابات سے پکارا ہے۔

ان کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) نے 2018 میں اپنا دور مکمل کیا تو اس وقت جی ڈی پی کی شرح 6 فیصد کے قریب تھی اس کے بعد عمران خان کو اقتدار میں جب لایا گیا تو اس نے ملک کو بربادی کی طرف گامزن کر دیا، عمران خان آئی ایم ایف سے ایسا معاہدہ کر گئے جس سے ملک میں مزید معاشی بحران پیدا ہو گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ وہ ایک احسان فراموش آدمی ہے، جس نے بھی اس پر احسان کیا وہ اس کے شر سے محفوظ نہیں رہا، مسلم لیگ (ن) نے شوکت خانم کیلئے زمین دینے کے ساتھ فنڈز بھی دیئے تھے اور جہانگیرخان ترین نے اس کی پنجاب حکومت بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ علیم خان نے اس کی پارٹی کیلئے بے شمار قربانیاں دیں جبکہ سابق آرمی چیف کے بھی عمران خان پر بہت احسانات ہیں مگر یہ احسان فراموش ہر کسی کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عطیہ نامی گشتی جو نواز شریف کے باپ میا ں شریف کی داشتہ تھی یہ ایاز صادق اسی عطیہ نامی گشتی عورت کا ناجائز بچہ ہے یعنی حرام کا بچہ ہے اسکی سچائی پر پاکستان میں کتابیں بھی چھپ چکی ہیں۔ یہ ایازصادق جس گشتی عطیہ اور نواز شریف کے باپ میاں شریف کا ناجائز بیٹا ہے اس نے آج تک اس بات کی تردید نہیں کئ نا ہی اس کتاب لکھنے والے کے خلاف کبھی کو قانونی کاروائی کی اس کتا ب میں لکھاہے کہ یہ جو گشتی عطیہ اور میاں شریف کے زنا کے نتیجے میں ایاز صادق پیدا ہوا
یہ حرام کئ پیداوار ہے میں شریف کا حرام کا بچہ۔ اور نواز شریف شہباز شریف کا سوتیلا مگر حرامی بھائی
اسکی ماں عطیہ بیگم کا خاوند اسکا مبینہ باپ اپنے نام کے ساتھ شیخ لکھتا تھام مگر یہ حرامی اور عطیہ گشتی اور شیخ صادق کی مبینہ ناجائز اولاد اپنے نام کے ساتھ سردار لکھتا ہے پتہ نہیُ ہیرا منڈی کی گشتیوں اور کنجروں کا سردار ہے جو یہ میاں شریف کی نسبت سے بٹ یا شیخ صادق کی نسبت سے شیخ لکھنے کی بجائے سردار لکھتا ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ماتھے پر پسینہ تھا، اور ٹانگیں تھر تھر کانپ رہی تھیں
???
باجوے حرامزادے کی ایسٹ انڈیا کمپنی مُردہ باد
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhey lagta hay ager PMLN 1 saal or hakomat mein reh gai to ye Pakistan kay sath sath Afghanistan, Iran, India or Bangladesh pe bhi hakomaat bana lay gi
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Teray mental L ne to yeh dawah bhi kiya ta, apnay saray safari suit beech dey ga lekin atta mengha honay nahi dey ga. Us ka kya bana?
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sirf apnay MPAs..workers ko intact rakhnay ke lia aisay bayanat de rehay hain..jab ke ground realities ka in ko bhi pata ha ke new Company in ka sath bhi de dey tu bhi ye Panjab mein election nahi jeet saktay..andar se inn ki phatti pari ha.Ab inn ka akhari sahara Company aur US establishment ha.
 

Masud Rajaa

Siasat member
Why have we been and continue to engage in other countries' conflicts, even if it is for financial gain? Where did that money go? It seems that someone must be benefiting from it. The people of Pakistan, on the other hand, have received nothing but suffering as a result of our involvement in these wars.