یہ پٹواری اینکرز اور اور پٹواری نسل کو صرف کرپشن لوٹ مار والے پسند ہیں تاکہ سب حرام خور مل بیٹھ کر کھائیںبھینس کے آگے بین بجا رہا ہے ۔ اس تماشبین قوم کی ذہنیت کے مطابق جب تک ان کو ڈرامہ بازی کر کے اورڈگڈگی بجا کر اور تماشا لگا کر انکی جیبیں کاٹ کر ان کو لوٹا نہ جائے ۔ ان کی تسلی نہیں ہوتی!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|