sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں جو سارا اودھم مچا حکومت گرائی گئی لوٹے بنائے گئے عوام کو کنٹینر لگا کر ایسے روکا گیا جیسے مناظر مقبوضہ کشمیر میں دیکھنے کو ملے لوگوں کو بغیر وارنٹ گھروں میں گھس کر غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا
حتی کہ ریٹائرڈ فوجیوں کی فیملیز کا بھی نہ بخشا گیا ان کے بیڈ رومز تک پولیس پہنچی جس کی خود سے اتنی اوقات ہے کہ ایک تنہا عورت انہیں موٹروے پر مدد کا پکارتی رہی لیکن وہ اس کی مدد کو پہنچ سکتے تھے پر نہیں پہنچے
ان کو ایسی اوقات کس نے دی کہ غیر قانونی کاروائیاں اور گرفتاریاں کرتے پھر رہے تھے؟ امن پسند بے گناہ محب وطن شہریوں کی جن کے دامن پر زرداری اور شریفوں جیسی کرپشن کا کوئی داغ تھا نہ انھوں نے کوئی جرم کیا تھا
چلتے ملک کو روک کر برباد کیا گیا اور اتنی تباہی کی گئی کہ کسی محب وطن کا دل خون کے آنسو ہی رو سکتا ہے
لیکن یہ شرمناک عمل شروع کرنے سے سال بھر پہلے سے ایک آفیسر تمام چوروں کا نشانہ تھا میڈیا بھی اس پر بات کر رہا تھا اور اب نکمے مستری بھی سب برباد کرنے کے بعد بھی اقرار کر رہے ہیں کہ صرف ایک آفیسر کی تعیناتی کو روکنے کے لئے ہم نے یہ زلیل حرکت کی.
سوال پیدا ہوتا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ایسا کیا کیا ہے کہ سارے چور اس کے خلاف اس کا ادارہ اس کا راستہ روکنے کو اپنا منہ کالا کر رہا ہے چوروں کے ساتھ کھڑا ہو کر اس سے یہ ہی لگتا ہے کہ وہ بہت بڑا محب وطن پاکستانی آفیسر ہے جس سے کرپٹ لوگوں کی کانپ یں ٹانگ رہی ہیں
امریکہ ہمارے ملک کی تمام کرپٹ سیاست باجوہ اور ان کے ساتھی اس ایک انسان کے خلاف ہیں اور اس قدر کہ ملک ہی تباہ کر دیا اس کے لئے آخر ایسا کیا ہے جنرل فیض نے؟
مجھے لگتا ہے آرمی چیف کے عہدے کے لائق افسران میں سب سے قابل اور محب وطن جس سے اپنے پرائے سب بد نیت لرز رہے ہیں

Last edited by a moderator: