جنرل عاصم منیر حافظ ہونے کیساتھ اعلیٰ اصولوں کے کاربند آفیسرہیں، جنرل باجوہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے عظیم فوج میں خدمت کا موقع دیا اور مجھے بامقصد زندگی عطا کی، جنرل باجوہ کا بحیثیت آرمی چیف آخری خطاب

میری رفاقت جنرل عاصم منیر سے 24 سالہ پرانی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

میں عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

جب بھی فوج کو کامیابی حاصل ہو گی تو مجھے خوشی ہوگی، جب فوج پر مشکل وقت آئے گا تو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہوں گی، جنرل باجوہ

مجھے امید ہے جنرل عاصم کی تعیناتی مثبت ثابت ہو گی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

فخر ہے پاک فوج کی قیادت ایک قابل سپوت کے حوالے کرکے ریٹائر ہو رہا ہوں، جنرل باجوہ

جنرل عاصم منیر حافظ ہونے کیساتھ اعلیٰ اصولوں کے کاربند آفسیر ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

Last edited:

arifkarim

باجوہ غدار نے اپنے آخری خطاب میں بھی چولیں ہی ماری ہیں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں ہر آنے والا آرمی چیف ہر جانے والے سے آرمی چیف سے بد تر ہوتا ہے۔ ہر آنے والی حکومت ہر گزری ہوئی حکومت سے بد تر ہوتی ہے اور ہر آنے والا دن ہر گزرے دن سے بد تر ہوتا ہے۔ اور یہ ایک کڑوا سچ ہے اور بحیثیت قوم ہمیں سوچنا پڑے گا کہ اس کا حل کیا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
70 saal say kuch nahin badla to ab bhi nahin badlay ga.

Fasadi fauj apnay ash o aram k liye kisi bhi had tak ja sakti hai.
یہ فوج صرف ناپاک ہی نہیں بلکہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف ریپ، اغوا، تشدد اور قتل جیسے جنگی جرائم میں بھی پوری طرح لتھڑی ہوئی ہے۔ مشرقی پاکستان ، ضیا اور اب باجوے حرامی کے ادوار میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ان کے منہ کو خون لگ چُکا ہے۔ اور ایسے باولے کُتے کو مار دینے میں ہی عافیت ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کئیؤں جی! عید دا چن چڑھ گیا اے ؟؟
یہ پچھتر سال سے پھونکنی میں رکھی ہوئی دُم ہے جسے جب بھی نکالیں گے وہ ٹیڑھی ہی ہو گی
چور بھلے چوری سے چلا بھی جائے لیکن ہیرا پھیری سے کبھی نہیں جاتا