جنرل عاصم منیر حافظ ہونے کیساتھ اعلیٰ اصولوں کے کاربند آفیسرہیں، جنرل باجوہ

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)

Fitk_aXXoAEJnWk


Can someone name the people sitting in the Front Row?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فیض حمید کے مالی معاملات بھی دھبڑدھوس ہیں ، جو جائیداد تک محدود نہیں ، یہ چھ سات ماہ پہلے ہی واضح ہو چکا تھا اور خان صاحب کو بھی علم ہو چکا تھا۔
باجوہ خاندان کی دولت بھی بارہ بلین نہیں آٹھ دس گنا زیادہ ہے



ملکی غیر ملکی دولت جمع کرنے میں زرداری اور بھٹّو خاندان کا ثانی تو شاید ہی کوئی دوسرا ہو (مرحوم بھٹو صاحب نے بشام زلزلہ کی تمامتر امداد ہڑپ کرنے سے بہت پہلے یہ نیکی کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا ) مگر جنرلز کا جتنا بس چلا انہوں لوٹا اور سمگلنگ کی کمائی میں پتّی قبول کی
 
Last edited: