جنرل (ر) شجاع پاشا کی چیئر مین "نیب " تقرری کی افواہ اگر سچ ثابت ہوگئی تو

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
محترم شجاع پاشا کی تقرری کی افواہ اگرچہ آجکل موضوع بحث ہے،میری دانست میں ممبر اسمبلی سے جڑی یہ خبر حقائق پر مبنی نہیں ہونا چاہئے کیونکہ جنرل پاشا اپنی ملازمت کے دوران ان کرپٹ مسلط کردہ لیڈروں کے ہمیشہ سخت خلاف اور پاکستان دوستی کے لئے جانے جاتے تھے،اب موصوف کا نام چیئر مین نیب پر تقرری سے جوڑ کر وہ کرپٹ یہ پیغام دے رہے ہیں کہ حبالوطنی جب تک نوکری برقرار رہتی ہے تب تک ہی بعض لوگ دفار داری نبھاتے ہیں بعد میں سب ایک جگہ بیٹھ کر کھاتے پیتے ہیں۔

اگر یہ خبر جنرل صاحب کی خواہش کی عکاسی نہیں کرتی تو جنرل صاحب کو پبلک فورم پر اسکی تردید کرکے اپنے پرانے موقف کی ترجمانی کرکے موجودہ چیئر مین سے ہی فیصلے صداقت پر مبنی کراکے اس ملک کی عصمت (عزت کے معنی بھی ہیں) بچانے کاموقع مضروب جاوید اقبال سے ہی کروا کر اپنی حبالوطنی پر عوامی داد اور تحسین پائیں۔

مزید یہ کہ جنرل موصوف کا نام اور اس منصب پر تعیناتی جوکھم کا کام ہے اور وقت کیساتھ دقت طلب اپوزیشن کے بھگوڑے لیڈر نے بنایا ہوا ہے،اگر طعیناتی کر بھی دی جاتی ہے تو موضوع بحث بڑی مکھی کا شھد لانا چاہئے تھا اور انمینں سے کچھ چھوٹی شھد کی مکھی کے شھد کے فائیدے گنوانا شروع کرکے اپنے "کاریگروں " کو فرار یا فراغت دلانا چاہتے رہینگے۔۔

جناب جاوید اقبال اپنے کردار پر داغ لگانے کی سازش میں آپکو ملوث کرنے والوں سے نمٹنے کا اور ان داغؤں کو دھو کر جنرل پاشا کے ہم پلہ کہلانے کا یہی آخری موقعہ ہے اور یہی وقت کاتقاضہ اور آپکے خلاف سازش کرنے والوں کیلئے سبق دینے کا ہونا چاہئے۔
 
Last edited:

Back
Top