جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔ عوامی مطالبہ
جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خلاف جسم عزم کا اظہار کیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ عنقریب جنرل راحیل شریف نواز شریف کے اوپر چڑھ جائےگا۔ جنرل راحیل شریف وہ پہلا جرنیل ہے جو کرپشن کے معاملے میں سنجیدہ نظر آتا ہے، نیا آرمی چیف نہ جانے کیسا ہو، اس لئے یہ پاکستان کے لئے از حد ضروری ہے کہ جنرل راحیل شریف کو کم از کم دو سال کی توسیع دی جائے۔ اس سلسلے میں تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہم آواز ہو کر آواز بلند کریں اور کرپشن کے خاتمے میں جنرل راحیل شریف کا ساتھ دیں۔
قدم بڑھاؤ راحیل شریف، قوم تمہارے ساتھ ہے۔