جنرل راحیل شریف تماشہ مت دیکھو
پنجاب کی غنڈہ مافیہ گلو بٹ پولیس ہزاروں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو گرفتار کر چکی۔ ایک جمہوری حق کو دفعہ ایک سو چالیس لگا کر غیر جمہوری بنا دیا گیا۔
تحریک انصاف کے لیڈر اعظم سواتی کو بھی گرفتار کر لیا گیا
تحریک انصاف کے کارکنوں سے بھری دس بسیں اڈیالہ جیل روانہ ہوگِئیں
یہ گلو بٹ پولیس لاہور اور اسلام آباد میں انسانی جانوں کا خون کر چکی ہے۔ حکومت بوکھلا چکی ہے اور ان کا خاتمہ اب یقینی ہے۔
پاکستانی افواج خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کیسے پاکستانیوں کو ان کے جمہوری حق سے محروم کیا جارہا ہے۔ کیسے پارلیمنٹ کو فوج پر الزام تراشی کے لئے استعمال کیا جاتا رہا، عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور اس نریندر شریف بھائیوں سے پاکستانی قوم کو بچانے کی درخواست کرتی ہے۔
پورے پنجاب میں تیس ہزار کے قریب پاکستان عوامی تحریک اور اب تقریبا" سات ہزار کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا۔
اللہ ان نریندر شریف بھائیوں، ان انڈیا کے پجاریوں سے پاکستانیوں کی جان چھڑائے۔ آمین