Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایف آئی اے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے قریبی عزیز صابر حمید عرف مٹھو کے کیس کو ری اوپن کردیا
صابر حمید کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 27 جون کو پیش ہونے کا حکم
گزشتہ دس سال کا زمین کی خریدوفروخت کا ریکارڈ ہمراہ لائیں،
فیملی کی جانب سے کی گئی خریدوفروخت کا بھی ریکارڈ ہمراہ لائیں،
سرکاری محکموں کو فروخت کی گئی زمینوں کے ریکارڈ بھی ہمراہ لائیں،
صابر حمید کے خلاف دوہزار تئیس میں منی لانڈرنگ کی انکوائری کا آغاز کیا گیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3tv0WzA.jpeg