"جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے"

bajwa-qurabnas.jpg

عاصمہ شیرازی نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ جنرل باجوہ نے میرے ایک سوال پر بڑے دکھی دل کیساتھ جواب دیا تھا کہ ہائبرڈ رجیم اور عمران نیازی کی سپورٹ کیوجہ سے ہم چار جرنیل قربان ہوئے ہیں

عاصمہ شیرازی کا کہناتھا کہ میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ آپ کو ہائبرڈ رجیم کی ذمہ داری لینا پڑے گی، یہ اتناسادہ معاملہ نہیں ہے اسکا جو نقصان ہوا ہے اسکا آپکو آگے تک جواب دینا پڑے گا۔

سینیر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے اس پر کہا کہ آپکی بات درست ہے جس طرح سے فوج کیساتھ پچھلے کچھ عرصے میں جو رویہ اختیار کیا گیا ہے ہم 4 جرنیل اس پہ قربان ہوئے ہیں۔

عمران میر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ باجوہ صاحب کے حصے میں جو "عزت افزائی " آئی وہ جو بویا اسی کو کاٹا کے مصداق ہے۔ قربان تو بیچارے وہ جرنیل ہوگئے جنہوں نے باجوہ صاحب کے بعد آرمی چیف بننا تھا۔پہلے تین سال کی ایکسٹینشن ان کا حق کھا گئی اور اب سارے جرنیل ان کی وجہ سے متنازعہ ہوگئے اور دلوں میں رنجشیں الگ سے آئیں۔

گل بخاری کاکہنا تھا کہ صدقے جاؤں ۔ اربوں روپے بنا کر اور ملک کو برباد کر کے “قربان” ہو گئے۔

مرتضیٰ ڈار نے تبصرہ کیا کہ کیا ہی اچھا ہوتا عاصمہ شیرازی نے خود یا کسی اور صحافی نے حضور سے احمد نورانی کی سٹوری بارے بھی کوئی لمبا چوڑا سوال کیا ہوتا اور اس بارے وہ یونہی بتا رہی ہوتیں۔ خیر اس "قربان" والے معاملے پر جس نے اپنا آئین توڑا اس پر تنقید کی بجائے جس کے لیے توڑا اس پر تنقید کی جارہی ہے۔

کاشف علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت اگر ہائبرڈرجیم ہے تو پی ڈی ایم کی حکومت کونسل دیسی گھی سے بنی ہوئی ہے.

سوشل میڈیاصارف وقار سیٹھ نے تبصرہ کیا کہ ادارے کا وقار ، بھرم ، عزت ، احترام ، ڈسپلن ، یونیٹی ، مقبولیت ، رعب و دبدبہ بھی قربان ہوا ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

If I am not mistaken, I think I heard Asma Shararti calling him "Jinn Bajwa" @ 0:04
310650225_118765320979876_3797222007142435225_n.jpg
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Asma Shirazi, Najam Sethi, Sohail Warraich, Hamid Mir, and other journalists serve the establishment because Geo's owner, Shakeel ur Rehman gets a hefty amount each month from the establishment's coffers. Money is their Allah, and serving kufr is their religion. No matter how much awam bad-mouths them, they continue to serve their lord - DOLLARS
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

باجوہ صاحب! آپ عمران نہیں، بلکہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ذلیل ہوئے ہیں اور اب جب تک زندہ ہیں ہوتے ہی رہیں گے . عمران نے تو آپکو آؤٹ آف دا وے جا کر عزت دی، آپکو تین سال کی ایکسٹینشن دی لیکن عمران کی دی ہوئی عزت آپکو راس نہ آئی اور آپ نے اپنے آپکو ایک کمینہ اور گھٹیا انسان ثابت کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی

تے فیر ھن چوپو بیہہ کے..... مِن مِن نہ کرو
 
انقلاب

Minister (2k+ posts)
Asma Shirazi, Najam Sethi, Sohail Warraich, Hamid Mir, and other journalists serve the establishment because Geo's owner, Shakeel ur Rehman gets a hefty amount each month from the establishment's coffers. Money is their Allah, and serving kufr is their religion. No matter how much awam bad-mouths them, they continue to serve their lord - DOLLARS
بات پیسوں کی نہیں۔۔۔سرکاری حاجن سرکاری حاجی کو دل دے بیٹھی ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)

باجوہ صاحب! آپ عمران نہیں، بلکہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ذلیل ہوئے ہیں اور اب جب تک زندہ ہیں ہوتے ہی رہیں گے . عمران نے تو آپکو آؤٹ آف دا وے جا کر عزت دی، آپکو تین سال کی ایکسٹینشن دی لیکن عمران کی دی ہوئی عزت آپکو راس نہ آئی اور آپ نے اپنے آپکو ایک کمینہ اور گھٹیا انسان ثابت کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی

تے فیر ھن چوپو بیہہ کے..... مِن مِن نہ کرو
Murshid Khair eh? Aj saveray saveray aa gaye o ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس بے غئرت مرتد کافر نطفہ حرام نے جو حرامی پن اور حرام زدگی اپنی ۔۔۔کے خصموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں اور قاتلوں کو لاکر کی ہے وہ غداری ملک دشمنی نطفہ حرامی ہی ہے اگر پچھواڑے میں اتنی ہی تکلیف تھی آگ لگی ہوئی تھی یا نطفہ حرام خنزیر النسل مرتد کافر اعجاز امجد فراڈئے نے کوئی اسرائیل ُاور انڈیا اور امریکہ سے مک مکا کرکے اپنی ماں بہین کا سودا کرکے حرام زدگی اور گشتی پن سازش رجیم چینج کرنی ہی تھی
تو پورے پاکستان میں چور ڈاکو لٹیرے حرام کے نطفے منی لانڈر سزا یافتہ کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل ہی ملے تھے در لعنت نطفہ حراموں چوروں ڈاکوؤں کو اپنی ماں کا یار بنانے والے ملک دشمنوں پر لکھ دی لعنت
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یاں یہ جی ایچ قیو میں راتیں گزار کر خبریں لے کر آتی ہے
اس حرام زادے کی سپورٹ ان لوگوں کے لئے ہے جنکی وجہ سے پوری قوم قربان ہو گئی، ملک برباد ہو گیا، قوم بکھر گئی اور اسکو اپنی چوتیاپے کی قربانی کی پڑی ہے۔ 15 ارب اور 6 سال چیف کے عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے کو یہ قربانی کہہ رہا ہے مردود
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
bajwa-qurabnas.jpg

عاصمہ شیرازی نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ جنرل باجوہ نے میرے ایک سوال پر بڑے دکھی دل کیساتھ جواب دیا تھا کہ ہائبرڈ رجیم اور عمران نیازی کی سپورٹ کیوجہ سے ہم چار جرنیل قربان ہوئے ہیں

عاصمہ شیرازی کا کہناتھا کہ میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ آپ کو ہائبرڈ رجیم کی ذمہ داری لینا پڑے گی، یہ اتناسادہ معاملہ نہیں ہے اسکا جو نقصان ہوا ہے اسکا آپکو آگے تک جواب دینا پڑے گا۔

سینیر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے اس پر کہا کہ آپکی بات درست ہے جس طرح سے فوج کیساتھ پچھلے کچھ عرصے میں جو رویہ اختیار کیا گیا ہے ہم 4 جرنیل اس پہ قربان ہوئے ہیں۔

عمران میر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ باجوہ صاحب کے حصے میں جو "عزت افزائی " آئی وہ جو بویا اسی کو کاٹا کے مصداق ہے۔ قربان تو بیچارے وہ جرنیل ہوگئے جنہوں نے باجوہ صاحب کے بعد آرمی چیف بننا تھا۔پہلے تین سال کی ایکسٹینشن ان کا حق کھا گئی اور اب سارے جرنیل ان کی وجہ سے متنازعہ ہوگئے اور دلوں میں رنجشیں الگ سے آئیں۔

گل بخاری کاکہنا تھا کہ صدقے جاؤں ۔ اربوں روپے بنا کر اور ملک کو برباد کر کے “قربان” ہو گئے۔

مرتضیٰ ڈار نے تبصرہ کیا کہ کیا ہی اچھا ہوتا عاصمہ شیرازی نے خود یا کسی اور صحافی نے حضور سے احمد نورانی کی سٹوری بارے بھی کوئی لمبا چوڑا سوال کیا ہوتا اور اس بارے وہ یونہی بتا رہی ہوتیں۔ خیر اس "قربان" والے معاملے پر جس نے اپنا آئین توڑا اس پر تنقید کی بجائے جس کے لیے توڑا اس پر تنقید کی جارہی ہے۔

کاشف علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت اگر ہائبرڈرجیم ہے تو پی ڈی ایم کی حکومت کونسل دیسی گھی سے بنی ہوئی ہے.

سوشل میڈیاصارف وقار سیٹھ نے تبصرہ کیا کہ ادارے کا وقار ، بھرم ، عزت ، احترام ، ڈسپلن ، یونیٹی ، مقبولیت ، رعب و دبدبہ بھی قربان ہوا ہے۔
Sarkari hajan prostitute. She is just aanother prostitute of journalism !!!!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ٹبر کے ایک ایک بندے کو لوٹ مار سے ایک دو دو ٹکے کے لنڈی بچی سے ارب پتی بنا کر گھوڑے کی قربانی دی ہے در لعنت چوروں ڈاکوؤں منشیات فروشوں منی لانڈروں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اس قوم پر دوبارہ لوٹ مار کے لئے مسلط کرنے والے نطفہ حرام مرتد کافر بلڈاگ خنزیر
 
Sponsored Link