جناح ہاؤس حملہ؛ پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2494402-yasmeenrashid-1686034085-827-640x480.jpg


لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والی ریلی کی قیادت کی ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے درخواست میں مزید کہا گیا کہ تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا گیا۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Source
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
May not be that easy now turn the tables on Dr Yasmin Rashid. Insha'Allah.
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Pakro is fasadi aunty ko.

I admired her when she was campaigning day and night against Kulsum Nawaz but burning corps command house was a red line..

she should be punished for that
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Pakro is fasadi aunty ko

پٹواری حرامزادے شاید دنیا کا سب سے بے شرم، بے حیا، اور بے غیرت قبیلہ ہے، جنکو
بار بار ننگا کرانے میں نہ جانے کونسا سکون، اور خوشی ملتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
رنڈی خانوں کے یہ وارث ھک واری فیر ننگے ہونگے ۔ ۔ ۔