جناح پور سازش: میجرکلیم کا اغوا (Ummat News)

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
story2.gif
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کے غنڈوں کو سیدھا لٹکاؤ مقدمے وغیرہ بعد میں دیکھتے رہیں گے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
mqm aik mafia hay jissya india our uk apnay maqasad k thorugh use ekrta hay yahi waja k army b ahth daln sy darti rah hay lekin raheel shareef nay our rizwan nay faisla ekr lia hay mqm ko jurr sy khatam kerna hay
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ کی پناہ ہے کہ امت کذاب اخبار کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولتا ہے اور افسوس کا مقام ہے کہ ہماری قوم ابھی تک آمنا صدقنا کہتے ہوئے اس پر ایمان لا رہی ہے۔


۔1۔ میجر کلیم کا جناح پور سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔
خدا کے لیے آپ لوگ آنکھیں کھولیں۔
میجر کلیم نے فقط یہ الزام لگایا تھا کہ 1991 میں اسے متحدہ نے اغوا کر لیا تھا۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Major_Kaleem_Case
آپ خود اس لنک پر پڑھ لیجئے کہ امت کذاب اخبار کے الزام کے برعکس دور دور تک میجر کلیم کا جناح پور سے کوئی تعلق نہیں۔

اور پھر سندھ ہائی کورٹ نے 1998 میں تمام تر تحقیقات کرنے کے بعد فیصلہ سنایا کہ میجر کلیم نے اپنے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچایا تھا۔ مگر اس جھوٹے ڈرامے کرنے کی بنیاد پر عدالت نے اسے فقط 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
یاد رہے کہ 1998 میں متحدہ کے خلاف زبردست قسم کا ریاستی آپریشن جاری تھی اور انہیں ہر جگہ مارا جا رہا تھا۔ اور سندھ ہائی کورٹ کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

اگر آپ متحدہ دشمنی میں اب بھی اپنی آنکھیں نہ کھولیں اور امت کذاب اخبار پر پھر بھی ایمان رکھیں، تو یہ بہت بدقسمتی کی بات ہو گی۔


۔2۔ اور امت کذاب اخبار جھوٹ بولتا ہے کہ صرف برگیڈئیر امتیاز نے متحدہ کے حق میں گواہی دی کہ جناح پور کے کوئی ثبوت نہیں تھے۔

کاش کہ امت کذاب اخبار پر یقین کرنے کی بجائے آپ اپنی آزادانہ تحقیقات کریں۔

متحدہ پر جناح پور کا الزام صرف اور صرف ایک جھوٹے برگیڈیئر آصف ہارون نے لگایا تھا۔ اور جب اس سے ثبوت پوچھا گیا تو وہ جی ایچ کیو میں کوئی ایک ثبوت بھی پیش نہیں کر سکا۔

مگر ہماری قوم والوں نے (جنکا دعویٰ ہے کہ وہ ہمارے خلاف تعصب میں متبلا نہیں) اس ایک جھوٹے برگیڈئیر کے مقابلے میں ہماری لاکھوں گواہیاں ٹھکرا دیں۔

برگیڈیئر امتیاز کا متحدہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ وہ اُس وقت انٹیلیجنس بیورو کے چیف تھے۔ چنانچہ یہ کیس سب سے زیادہ انکی ایجنسی سے متعلق تھا۔ انہوں نے بھرپور طریقے سے آفیشل تحقیقات کیں اور اسکے بعد جی ایچ کیو رپورٹ دی کہ جناح پور کا کوئی ثبوت دور دور تک موجود نہیں۔

مگر ہماری قوم (جسے دعویٰ ہے کہ وہ تعصب میں مبتلا نہیں) برگیدئر امتیاز ڈی جی انٹیلیجنس بیورو کی گواہی بھی ٹھکرا دی اور ان پر متحدہ پرستش کا الزام لگانا شروع کر دیا، حالانکہ برگیڈیئر امتیاز کا دور دور تک متحدہ سے کوئی تعلق نہین۔

پھر ہماری قوم والوں کی یہ دشمنی یہاں بھی نہ رکی۔۔۔۔

بلکہ اسکے بعد اُسوقت کے آئی ایس آئی کے چیف جنرل اسد درانی نے بھی تحقیقات کیں اور پھر جی ایچ کیو کو رپورٹ دی کہ جناح پور کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ مگر ہماری قوم والوں نے جنرل اسد درانی اور ائی ایس آئی کی گواہی بھی جھٹلا دی اور وہ برگیڈیئر آصٖف ہارون پر ایمان لائے رہے۔

پھر کراچی کے کور کمانڈر جنرل نصیر اختر نے تحقیقات کرکے جی ایچ کیو کو رپورٹ دی کہ جناح پور کا کوئی ثبوت موجود نہیں۔ ہماری ہماری تعصب سے پاک قوم والوں نے جنرل نصیر اختر کی گواہی کو بھی جھٹلا دیا اور ایک جھوٹے برگیڈیئر آصف ہارون کی گواہی کے پیچھے چلتے رہے۔

اور آخر میں پھر جی ایچ کیو نے براہ راست تحقیقات کروائیں اور پھر 1992 کے آخر میں جی ایچ کیو نے باقاعدہ ایک تحریری بیان جاری کیا کہ جناح پور کے متعلق کوئی ایک ثبوت بھی نہیں ملا ہے۔ مگر ہماری تعصب سے پاک قوم نے پھر ایک بار پورے جی ایچ کیو کی گواہی کو جھٹلا دیا اور ہم پر جناح پور کا الزام باقی رکھا۔


پھر ہماری قوم والوں نے جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر ہمارے خلاف 7 سالہ طویل ریاستی دہشتگرد آپریشن کیا اور ہمارے ہزاروں پیاروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔


سب سے زیادہ افسوس کہ بات ہے کہ ہماری قوم والوں کی فقط تعصب کے باعث "آج" بھی آنکھیں نہیں کھلی ہیں اور وہ "آج" بھی امت کذاب اخبار پر ایمان لاتے ہوئے جناح پور کا جھوٹا الزام لگائے چلے جا رہے ہیں۔

اس لنک پر آپ جناح پور سے متعلق تمام ثبوت دیکھ سکتے ہیں اور سارے جنریلوں اور جی ایچ کیو کی گواہی دیکھ سکتے ہیں۔

میں اب اپنی اس امت کذاب اخبار پر ایمان لانے والی قوم والوں کو مزید کیا کہوں ۔۔۔۔ سوائے اسکے کہ اللہ انہیں توفیق دے کہ یہ اپنی آنکھیں کھول کر حقائق کو دیکھ سکیں۔