جمہوری مہذب معاشروں میں کرپشن کرنے والے لیڈروں کو ایسے گرفتار کیا جاتا ہے

sabbor

MPA (400+ posts)
دشمنی کی چوری

اپنے دشمن پر چوری کا الزام لگانے کے لئے

ایک گھر والے آدھی رات کو اٹھے

اور چور چور کا شور مچا دیا

لوگوں نے پوچھا چور تو کوئی نظر نہیں آ رہا تم ایسے ہی شور کر رہے ہو

گھر والوں نے جواب دیا ہمارے پڑوسی نے کہا کہ چور تمھارے گھر میں داخل ہو چکا ہے

اور

یہ وہی چور ہے جس کی تمھارے ساتھ دشمنی ہے اور جس کے متعلق تم کہتے ہو کہ اس نے تمھارے مال سے کوٹھیاں بنا لی ہیں

لوگوں نے پوچھا تمہارا کونسا مال چوری ہوا گھر والے کہنے لگے ہم یہ نہیں کہ سکتے ہمارا کونسا اور کتنا مال چوری ہوا لیکن ہمیں یہ یقین ہے کہ چونکہ وہ ہمارے دشمن ہیں اس لئے انہوں نے ضرور ہمارا مال چوری کیا ہے

بھائی اگر تمہارہ مال صحیح سلامت ہے تو چوری کس بات کی اور مقدمہ کس بات کا

یہی معاملہ نواز شریف کا ہے نا کوئی کرپشن کی نا کوئی خزانہ لوٹا لیکن اس کے فیصلہ آ گیا اور دس سال کی سزا سنا دی

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بی سزا دے دی

بالکل اس طرح جس طرح دیہاتوں میں خاندانی دشمنیاں چکانے کے لئے دس بیس بے گناہوں کے نام بلا وجہ ہی ایف آئی آر میں لکھوا دیے جاتے ہیں

بھائی خدا کا خوف کرو یہ ملک کا معاملہ ہے

لیکن تمھارے لئے تو کھیل تماشا ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
,,,,,,,,,,,,,,
اگر کل کوئی پڑوسی تمہارے گھر کی دیوار پھلانگ کر آئے
اور روزانہ کی بنیاد پر تمہارے گھر میں تیرے ٹبّر والوں کیساتھ واردات ڈالے
تو پھر تم جیسے ذلیل، ڈھیٹ، بے شرم، اور بے غیرت پٹواری
اُسکو بھی اِسی منطق کے کیساتھ جھٹلا دینا، حرامزادے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
دشمنی کی چوری

اپنے دشمن پر چوری کا الزام لگانے کے لئے

ایک گھر والے آدھی رات کو اٹھے

اور چور چور کا شور مچا دیا

لوگوں نے پوچھا چور تو کوئی نظر نہیں آ رہا تم ایسے ہی شور کر رہے ہو

گھر والوں نے جواب دیا ہمارے پڑوسی نے کہا کہ چور تمھارے گھر میں داخل ہو چکا ہے

اور

یہ وہی چور ہے جس کی تمھارے ساتھ دشمنی ہے اور جس کے متعلق تم کہتے ہو کہ اس نے تمھارے مال سے کوٹھیاں بنا لی ہیں

لوگوں نے پوچھا تمہارا کونسا مال چوری ہوا گھر والے کہنے لگے ہم یہ نہیں کہ سکتے ہمارا کونسا اور کتنا مال چوری ہوا لیکن ہمیں یہ یقین ہے کہ چونکہ وہ ہمارے دشمن ہیں اس لئے انہوں نے ضرور ہمارا مال چوری کیا ہے

بھائی اگر تمہارہ مال صحیح سلامت ہے تو چوری کس بات کی اور مقدمہ کس بات کا

یہی معاملہ نواز شریف کا ہے نا کوئی کرپشن کی نا کوئی خزانہ لوٹا لیکن اس کے فیصلہ آ گیا اور دس سال کی سزا سنا دی

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بی سزا دے دی

بالکل اس طرح جس طرح دیہاتوں میں خاندانی دشمنیاں چکانے کے لئے دس بیس بے گناہوں کے نام بلا وجہ ہی ایف آئی آر میں لکھوا دیے جاتے ہیں

بھائی خدا کا خوف کرو یہ ملک کا معاملہ ہے

لیکن تمھارے لئے تو کھیل تماشا ہے

No corruption? A new patwari logic? What happened to "khata hai tau lagata be hai".