جمہوریت یا خاندانی حکومت؟

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
x8513_90801910.jpg.pagespeed.ic._0oa8dvuLP.jpg
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Dead to zardari families and nawaz families they kills Pakistanis for nothing shame on them
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Kpk main bhi to khandani hukoomat hai...kpk CM ke kitne rishtedaron ko seats milli....woh kher hai...hain:angry_smile:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

زورزبردستی کا حاصل کیا ہوا تھا ؟ بھٹو ازم تخلیق ہوا تھا ، نواز و بینظیر حکومتوں کو جبری رخصت پر بھیجا جاتا رہا ، مگر پھر دوبارہ منتخب ہوتے رہے

اب بھی جو ، شاہراہ دستور پر دھونس کا مینا بازار لگا ہوا ، اس کا حاصل کیا ہو گا ؟ مسلم لیگ پھر سے اپنے حلقوں میں طاقتور ہو گی

سیاسی بےچین روحوں کو معاشرتی حقائق اور سیاسی نتائج سے آگاہ ہونا چاہیے ، جنونی اپنی ہٹ دھرمی پر اڑے ہیں مگر انجام سے بے خبر
 
نادان

کم از کم یہ تو نہ کہیں کہ وہ `منتخب `ہو کر آتے رہے ..منتخب ہو کر آتے تو کس کو اعتراض تھا ..یہاں تو سب خرید و فروخت چل رہی ہے ..کالم نگار نے کیا اور کہاں غلط کہا ہے .فرصت ملے تو اس پر روشنی ڈال دیں .تکہ ہم جیسے نادان اور نہ سمجھ بھی سمجھ سکیں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

زورزبردستی کا حاصل کیا ہوا تھا ؟ بھٹو ازم تخلیق ہوا تھا ، نواز و بینظیر حکومتوں کو جبری رخصت پر بھیجا جاتا رہا ، مگر پھر دوبارہ منتخب ہوتے رہے

اب بھی جو ، شاہراہ دستور پر دھونس کا مینا بازار لگا ہوا ، اس کا حاصل کیا ہو گا ؟ مسلم لیگ پھر سے اپنے حلقوں میں طاقتور ہو گی

سیاسی بےچین روحوں کو معاشرتی حقائق اور سیاسی نتائج سے آگاہ ہونا چاہیے ، جنونی اپنی ہٹ دھرمی پر اڑے ہیں مگر انجام سے بے خبر
Concert,nach gana .....Aur Kia :biggthumpup:
 
زورزبردستی کا حاصل کیا ہوا تھا ؟ بھٹو ازم تخلیق ہوا تھا ، نواز و بینظیر حکومتوں کو جبری رخصت پر بھیجا جاتا رہا ، مگر پھر دوبارہ منتخب ہوتے رہے

اب بھی جو ، شاہراہ دستور پر دھونس کا مینا بازار لگا ہوا ، اس کا حاصل کیا ہو گا ؟ مسلم لیگ پھر سے اپنے حلقوں میں طاقتور ہو گی

سیاسی بےچین روحوں کو معاشرتی حقائق اور سیاسی نتائج سے آگاہ ہونا چاہیے ، جنونی اپنی ہٹ دھرمی پر اڑے ہیں مگر انجام سے بے خبر

بھای وہ امین فہیم اور انجم عقیل کا کچھ بنا؟ یا وہ جمہوریت کے سیلاب میں بہہ گیا؟
 
Back
Top