جمہوریت کے بنیادی ستون اور پاک امریکہ تعلقات

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا کے لئے اس کے مفاد اہم ہیں. جمہوریت محض ایک ڈرامہ ہے

اسی رابن رافیل کے دور میں امریکا نے بینظیر بھٹو کو طالبان پروجیکٹ پر لگایا تھا